dubaitourism

متحدہ عرب امارات : یکم جنوری کو سرکاری چھٹی دینے کا اعلان

ویب ڈیسک(دبئی): متحدہ عرب امارات کی حکومت نے یکم جنوری 2021 کو سال نو کی پہلی سرکاری چھٹی دینے کا اعلان کردیا، متحدہ عرب امارات کی تمام ریاستوں میں یکم جنوری 2021 بروز منگل کو پہلی سرکاری چھٹی ہوگی۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی حملے جاری ،مزید 32فلسطینی شہید ہوگئے

حکومت کی جانب سے تمام کمپنیوں کو سرکاری تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس میں نجی سیکٹرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ یکم جنوری تمام دفاتر بند ہوں گے۔

مزید پڑھیں:  8ارب ڈالر کیلئِےمذاکرات،آئی ایم ایف کاپاکستان سے ڈومور کا مطالبہ

حکومت نے تمام تمام نجی سیکٹرز کو ہدایت کی کہ وہ یکم جنوری کو ملازمین کو چھٹی دیں اور تنخواہ نہ کاٹیں۔