حلقہ پی کے91 کوہاٹ 2 کے ریٹرننگ آفیسر کی تقرری کا اعلامیہ معطل

ویب ڈیسک: حلقہ پی کے91 کوہاٹ کے ریٹرننگ آفیسر عثمان اشرف کی جگہ آنے والے عرفان مروت کی تقرری کا اعلامیہ پشاور ہائیکورٹ نے معطل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس فضل سبحان نے پی کے91 کوہاٹ کے ریٹرننگ آفیسر مزید پڑھیں

محمود خان نے پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے امکان کی تردید کر دی

ویب ڈیسک: سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور شریک چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین محمود خان کا کہنا تھا کہ الیکشن 2024ء میں پی ٹی آئی سے کسی بھی لیول پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ قطعی ناممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابق مزید پڑھیں

ارباب نیاز اور حیات آباد سٹیڈیمز پی سی بی کو دینے کا معاملہ زیرغور

ویب ڈیسک: پشاور کے ارباب نیاز اور حیات آباد سٹیڈیمز پاکستان کرکٹ بورڈ کو دینے کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ نگران صوبائی وزیر کھیل ڈاکٹر نجیب اللہ مروت نے اجلاس کی صدارت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی نااہلی کیخلاف اپیل پر فوری سماعت کی استدعا مسترد

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ اس دوران سماعت کل سننے کا عندیہ دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دوران سماعت جسٹس طارق مسعود نے مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں

پشاور، مخصوص نشستوں پر جمع درخواستوں کی جانچ پڑتال جاری

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کی جانب سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر صوبائی اسمبلی میں 51 خواتین، مزید پڑھیں

احتجاج کرتے اساتذہ

پشاور، مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے اساتذہ پر لاٹھی چارج، شیلنگ

ویب ڈیسک: پنشن کے ممکنہ خاتمہ اور نہ دینے کے خلاف اساتذہ نے اسمبلی چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر احتجاج کرتے اساتذہ کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے شیلنگ کی اور ان پر لاٹھی چارج بھی کیا۔ مزید پڑھیں

این اے 127 لاہور، بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لاہور کے حلقہ این اے 127 کیلئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کر دیا گیا۔ لاہور کے شہری محمد ایاز نے بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات مزید پڑھیں

طالب علم دانش عزیز ک

پشاور، طالب علم دانش عزیز کے قتل کیخلاف طلباء کا احتجاج

ویب ڈیسک: گزشتہ رات ورسک روڈ پر مبینہ موبائل سنیچر کے ہاتھوں طالب علم دانش کے قتل کیخلاف ورسک روڈ، ٹاون تھانے اور پریس کلب پشاور کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں طلباء نے شرکت مزید پڑھیں

عمران خان اور فواد پر فردجرم

توہین الیکشن کمیشن، عمران خان اور فواد پر فردجرم عائد نہ ہوسکی

ویب ڈیسک: توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔ چار رکنی کمیشن نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اورفوادچودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی مزید پڑھیں

شدید دھند کی لپیٹ میں

پنجاب اور خیبرپختونخوا شدید دھند کی لپیٹ میں، موٹرویز بند

ویب ڈیسک: ملک کے دو صوبوں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، یہی وجہ ہے کہ لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

ملک بھر میں 53لاکھ افراد

ملک بھر میں 53لاکھ افراد باقاعدگی سے ٹیکس دینے والوں میں شامل

ویب ڈیسک: پاکستان میں باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرنیوالوں کی تعداد 53 لاکھ ہوگئی۔ انکم ٹیکس کی بنیاد پر انفرادی حیثیت میں ٹیکس ادا کرنیوالوں (ALT) 36لاکھ 90 ہزار ہو چکی ہے۔ ایف بی آر کے اعداد وشمار کے مطابق مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن

توہین الیکشن کمیشن، بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم آج عائد ہوگی

ویب ڈیسک: توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کچھ دیر بعد اڈیالہ جیل میں شروع ہوگی، جس میں بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں مزید پڑھیں