پشاور میں ربڑ ،ٹائر اورکچرا کھلے عام جلانے پر پابندی

ویب ڈیسک:کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور نے فضائی آلودگی کے پیش نظر ربڑ ، ٹائراور کچرے کو کھلے عام جلانے پر پابندی کے احکامات جار ی کر دیئے۔میئر پشاور زبیر علی نے اس حوالے سے کہا کہ فضائی آلودگی پشاور شہر مزید پڑھیں

پشاور شہر میں جگہ جگہ کچرا پڑا ہے ، صفائی کا کوئی انتظام نہیں،ارشاد قیصر

ویب ڈیسک: نگراںوزیراعلیٰ جسٹس (ر) سیدارشد حسین شاہ کی ہدایت پر نگراں صوبائی وزیر برائے سماجی بہبود، جیل خانہ جات اور ریلیف جسٹس (ر) ارشاد قیصر نے پشاور شہر کی صفائی کی صورتحال جاننے کیلئے شہر کے مختلف علاقوں کا مزید پڑھیں

جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار

محمود قریشی رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار

ویب ڈیسک: سابق وزیر خارجہ اور تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ شاہ محمود قریشی کو راولپنڈی پولیس نے 9 مئی کے مقدمات میں اڈیالہ مزید پڑھیں

190ملین پاونڈز ریفرنس

190ملین پاونڈز ریفرنس، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف سماعت آج

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ اور 190ملین پاؤنڈ ریفرنسز کی سماعت آج احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر اڈیالہ جیل میں کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی کی مذکورہ ریفرنس مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو کی آج 16 ویں برسی

سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی آج 16 ویں برسی منائی جا رہی ہے

ویب ڈیسک: پاکستان اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی آج 16 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ اوائل عمری سے اقتدار اور آسائشیں دیکھنے والی ذوالفقار علی بھٹو کی پنکی کو جب میدان سیاست میں اُترنا مزید پڑھیں

ہلال احمر ہیڈ کوارٹر پر حملہ

اسرائیل کا غزہ میں ہلال احمر ہیڈ کوارٹر پر حملہ‘اموات کا خدشہ

ویب ڈیسک :غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے بمباری کا سلسلہ بدستور جاری ‘صیہونی فوج نے فلسطینی ہلال احمر کے ہیڈکوارٹر پر بھی حملہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ہلال احمر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا مزید پڑھیں

کنٹرول روم قائم

عام انتخابات کی نگرانی کیلئے کنٹرول روم قائم

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کی نگرانی کیلئے کنٹرول روم قائم کردیا، الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد میں کنٹرول روم بدھ سے کام شروع کردے گا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

پیمرا

پیمرا کا جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہیر کا نوٹس

ویب ڈیسک :پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سپورٹس ایونٹس کے دوران جوئے کی کمپنیوں کے اشتہارات کی تشہیر پر نوٹس لے لیا گیا ۔ پاکستا اور آسٹریلیاکے پرتھ ٹیسٹ کے دوروان سرکاری اسپورٹس چینل پی ٹی وی پر مزید پڑھیں

لاہور تا گوانگزو ہوائی سفر 3 سال بعد دوبارہ بحال

ویب ڈیسک: چائنہ سدرن ایئرلائنز نے تین سال کے وقفے کے بعد لاہور تا گوانگزو پروازیں دوبارہ شروع کر دیں۔ پروازیں گوانگزو سے اڑان بھر کر لاہور ایئرپورٹ پر اتریں اور دوسری پرواز نے لاہور سے اڑان بھری اور گوانزو مزید پڑھیں

نئی پاکستانی حکومت کیلئے قرضوں کا انتظام چیلنج سے کم نہیں، یو این ڈی پی

ویب ڈیسک: یو این ڈی پی (یونائیٹڈ نیشن ڈویلپمنٹ پروگرام) نے پاکستان کی نئی حکومت کیلئے قرضوں کے انتظام کو بڑا چیلنج قرار دیدیا۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ فروری 2024ء میں پاکستان میں الیکشن ہونے جا مزید پڑھیں

فلسطین کے حامی کارکن شان کنگ پر انسٹاگرام کے دروازے بند

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری جنگ نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فلسطینیوں کی مخالفت اور حمایت میں ہر جگہ مظاہرے جاری ہیں۔ اسی صورتحال میں سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو سائِٹ انسٹاگرام نے بھِی ایک مزید پڑھیں

فرد جرم

توہین الیکشن کمیشن : عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم کل عائد ہوگی

ویب ڈیسک :توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم کل عائد کی جائے گی ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت مزید پڑھیں

دھماکہ

نئی دہلی :اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکہ‘عملہ محفوظ

ویب ڈیسک :بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکہ‘سفارتی عملہ محفوظ رہا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی فائر سروس کو نامعلوم شخص نے اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکے کی اطلاع دی۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس

توشہ خانہ کیس:ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطلی کیلئے پھر سپریم کورٹ سے رجوع

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے بانی و سابق چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کیلئے پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی کے وکلاءکی جانب سے سپریم کورٹ مزید پڑھیں

ے پشاور ہائی کورٹ میں سماعت جاری

انٹرا پارٹی انتخابات بلے کی واپسی کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں سماعت جاری

ویب ڈیسک: پشاور ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت شروع ہو گئی ہے جس میں الیکشن کمیشن کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلے کو چیلنج کیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر علی مزید پڑھیں