احد چیمہ

احد چیمہ کو ہٹانے کا معاملہ‘الیکشن کمیشن کا عملدرآمد رپورٹ نہ ملنے کا نوٹس

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق عملدرآمد رپورٹ نہ ملنے کا نوٹس لے لیا ہے ۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن نے سیکرٹری کابینہ ڈویڑن کو خط لکھا ہے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

عام انتخابات :تمام جماعتوں کو یکساں ماحول فراہم کریں گے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

ویب ڈیسک :نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے دوران تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں ماحول فراہم کریں گے ۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت نگران صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں

پاکستان سٹیل ملز

پاکستان سٹیل ملز کی مسجد میں خطیب سمیت37ملازمین‘لاکھوں کی تنخواہ

ویب ڈیسک :معاشی طورپر تباہ حال پاکستان اسٹیل ملز کی مسجد کے خطیب اور 37موذن ماہانہ تنخواہ کی مد میں لاکھوں روپے وصول کرنے لگے ۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار نے مسجد میں کام کرنے والے مزید پڑھیں

فیکلٹی ممبران

گرانٹس ملنے کے باوجود جامعہ پشاور کے فیکلٹی ممبران تنخواہوں سے محروم

ویب ڈیسک :صوبائی حکومت کی جانب سے گرانٹس ملنے کے باوجود پشاور یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران کا تنخواہوں سے محروم رہنے کا انکشاف سامنے آیا ہے ۔ پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن نے دسمبر میں فیکلٹی ممبران کی تنخواہیں نہ مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران

عام انتخابات کے لئے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران کی تعیناتی

ویب ڈیسک :ملک بھر میں عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے تیاریاں زور و شور سے جاری‘الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران اور مانیٹرنگ ٹیموں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی شکایات

الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی شکایات کا نوٹس‘ ازالہ کرنے کی ہدایت

ویب ڈیسک :سپریم کورٹ کی ہدایت پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنر، چیف سیکرٹریز اور آئی جی سندھ کو ازالہ کرنے کے لئے مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ مراسلہ مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی جمع

عمران خان کے میانوالی سے کاغذات نامزدگی جمع

ویب ڈیسک :جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 میانوالی سے جمع کرائے گئے‘گزشتہ روز عمران مزید پڑھیں

سراج الحق

مقتدر حلقوں کو ملک کے مستقبل کی خاطر سوچنا ہوگا‘سراج الحق

ویب ڈیسک :جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق نے قومی اسمبلی کے حلقہ NA6 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرالئے۔ کاغذات نامزدگی جمع کرنے کے بعد سراج الحق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاستدانوں نے ملک کو مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا نوٹس

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ‘چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا نوٹس

ویب ڈیسک :چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں عدلیہ کو کرپٹ ادارہ قرار دینے کا نوٹس لیتے ہوئے ان سے رپورٹ اور ثبوت مانگ لیے۔ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ کرپشن کہاں ہو رہی مزید پڑھیں

پشاور، کامیاب ہو کر پشاور کی محرومیوں کا خاتمہ کریں گے، سید فیاض علی شاہ

ویب ڈیسک: وائس چیئرمین قومی وطن پارٹی سید فیاض علی شاہ نے پی کے 83 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔ اس موقع پر وقت بڑی تعداد میں پارٹی کارکنان موجود تھے۔ اس موقع پر قومی وطن۔پارٹی کے وائس چیئرمین مزید پڑھیں

جسٹن ٹروڈو

غزہ پر وحشیانہ بمباری خود اسرائیل کیلئے نقصان دہ ہے، جسٹن ٹروڈو

ویب ڈیسک: غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری کے حوالے سے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ اسرائیل کی غزہ میں جاری کارروائیاں خود اس کی اپنی طویل المدتی حفاظت کو خطرے میں ڈال دے گی۔ جسٹن ٹروڈو نے اس مزید پڑھیں

پشاور، محکمہ تعلیم کے اکثر دفاتر میں بائیومیٹرک سسٹم کی عدم تنصیب کا انکشاف

ویب ڈیسک: حاضری یقینی اور بروقت بنانے کیلئے بائیومیٹرک سسٹم لایا گیا تھا۔ ذراِئع کا کہنا ہے کہ حال ہی میں محکمہ تعلیم کے تین اضلاع کے دفاترمیں بائیومیٹرک سسٹم کی عدم تنصیب کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ محکمہ تعلیم مزید پڑھیں

صیہونیوں پر حماس کا جوابی وار, متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری جنگ کے دوران اسرائیلی فوجی جارح مزاجی برقرار رکھے ہوئے ہیں، ہر سو تباہی پھیلاتے صیہونیوں کو حماس کی جانب سے بھی شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی جارحیت کے ردعمل میں مزید پڑھیں

انتخابات کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرینگے، انوار الحق کاکڑ

ویب ڈیسک: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ملک میں شفاف انتخابات کیلئے حکومت اور الیکشن کمیشن کے مابین مضبوط روابط ہیں۔ ہم بھِی اپنی ذمہ داریاں پوری کریں گے۔ انتخابات میں سیاسی جماتوں کے حوالے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

ویب ڈیسک: ملک بھر میں جاری خشک سالہ کےبعد محکمہ موسمیات نے بالآخر بارش کی پیشگوئی کر دی۔ رپورٹ میں محکمہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مری، گلیات، کشمیر، بالائی پختونخوا سمیت جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد اور مزید پڑھیں