محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

ویب ڈیسک: ملک بھر میں جاری خشک سالہ کےبعد محکمہ موسمیات نے بالآخر بارش کی پیشگوئی کر دی۔
رپورٹ میں محکمہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مری، گلیات، کشمیر، بالائی پختونخوا سمیت جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد اور بالائی و جنوبی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:  حج آپریشن کی تیاریاں مکمل، پہلی پرواز آج رات کراچی ایئرپورٹ سے روانہ ہوگی