اعتماد کا اظہار

الیکشن کمیشن کے صوبائی ممبران کا چیف الیکشن کمشنر پر اعتماد کا اظہار

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن کے چاروں صوبائی ممبران نے چیف الیکشن کمشنر پر غیر متزلزل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیشن تمام فیصلے قانونی تقاضوں کو مدنظر رکھ کر کرتا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے مزید پڑھیں

کورونا وائرس پھر بھارت سے پھوٹنے لگا، سینکڑوں کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک: وبائی امراض کے حوالے ماہرین نے ایک بار خطرے کا الازم بجا دیا ہے۔ کورونا وائرس نئی شکل میں پھر وارد ہونے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کی نئی قسم تیزی سے پھیلنے لگی۔ مزید پڑھیں

2023ء خیبرپختونخواپربھاری،500سے زائد دہشتگردی واقعات رپورٹ

ڈیرہ اسماعیل خان میں 87 دہشتگرد حملے ہوئے، شمالی وزیرستان میں 79 جبکہ خیبرمیں 72 اور پشاور میں 52 دہشت گرد حملے ہوئے۔ ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا پر سال 2023ء دہشتگردی کے حوالے سے بھاری رہا، اس دوران صوبہ بھر مزید پڑھیں

5 اسرائیلی فوجی ہلاک

حماس کا صیہونیوں پر جوابی وار، 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 3 زخمی

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے اس کے جواب میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی جانب سے بھی صیہونیوں کو سرپرائز پر سرپرائز دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ غزہ مزید پڑھیں

جوبائیڈن نے ٹرمپ کے خلاف فیصلے کو حقیقت پر مبنی قرار دیدیا

ویب ڈیسک: امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نااہلی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اسے حقیقت پر مبنی قرار دیدیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے ریاست کولوراڈو میں کہا کہ عدالتی فیصلہ درست ہے، مزید پڑھیں

ڈیرہ حملے کا ماسٹرمائنڈ 9 دہشتگردوں سمیت گرفتار، افغانی بھی شامل

ویب ڈیسک: ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی ادروں کی بڑی کامیابی، سکیورٹی فورسز کے کمپاؤنڈ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ سمیت 9 دہشتگرد گرفتار کر لئے۔ ذرائع کے مطابق ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میِں سیکیورٹی اداروں نے اہم کارروائی کرتے مزید پڑھیں

ہری پور، قومی اسمبلی کی ایک سیٹ کیلئے 17 امیدوار آمنے سامنے

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور میں قومی اسمبلی کی ایک سیٹ این اے 18 کیلئے 17 امیدوار آمنے سامنے آ گئے، ان 17 امیدواروں نے کاغزات نامزدگی وصول کر لئے۔ قومی اسمبلی کی واحد نشست کیلئے سابق ممبران برائے قومی مزید پڑھیں

حفیظ جالندھری کو مداحوں سے جدا ہوئے 41 برس بیت گئے

ویب ڈیسک: اردو زبان کے مقبول رومانی شاعر اور افسانہ نگار حفیظ جالندھری کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں، انہیں ان کی لازوال شاعری اور خدمات کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ حفیظ جالندھری کو پاکستان کے قومی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9، پشاور میں نمائشی میچ کرانے کی منصوبہ بندی

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 9سے قبل پشاور میں نمائشی میچ کرانے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران نے پشاور کا دورہ کیا اور پشاور کے دونوں کرکٹ مزید پڑھیں

سیاسی جماعتیں نظریہ پاکستان کیخلاف اظہار رائے پر نہیں کرینگی، الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024ءکےلئے سیاسی جماعتوں کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ضابطہ اخلاق الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پربھی موجود ہے ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مزید پڑھیں

پشاور، حساس اور حساس ترین پولنگ سٹیشنوں کی چیکنگ کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پشاور میں عام انتخابات کےلئے سیکیورٹی کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں، شہر بھر اور نواحی علاقوں میں پولنگ سٹیشنوں کا سیکیورٹی آڈٹ شروع کردیا گیا، حساس پولنگ سٹیشنوں اور حساس ترین پولنگ سٹیشنوں کی چیکنگ کی جا ئیگی۔ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چوہدری کا ہر قیمت پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ، عدالت سے رجوع

ویب ڈیسک: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے جیل کے اندر سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا اور کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے حوالے سے جیل میں امور سرانجام دینے کی اجازت کے لیے اسلام آباد کی مقامی عدالت میں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں مستقل مندوب کیلئے افغانستان کی دوسری کوشش بھی ناکام

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ نے افغانستان کی مستقل مندوب کی نشست کے لیے درخواست مسترد کردی ہے۔ اقوام متحدہ کی 9 رکنی ایکریڈیشن نے مستقل مندوب کی نشست کے لیے درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ افغان حکومت پہلے عالمی مزید پڑھیں

پشاور، پیسوں کی لالچ میں دوستوں نے کاروباری پارٹنر کو ابدی نیند سلادیا

ویب ڈیسک: پشاور ارمڑپایاں میں پیسوں کی لالچ میں آکردوستوں نے کاروباری پارٹنر کو ابدی نیند سلادیا۔ پولیس نے ایک ہفتہ قبل ہونے والے اندھے قتل میں ملوث دو ملزموں کو گرفتارکرلیا۔ت فتیشی ٹیم کے مطابق کاروباری پارٹنر آپس میں مزید پڑھیں

پولیو مہم کا بائیکاٹ

پشاور، بجلی بندش کے باعث 20 سے زائد دیہات کا پولیو مہم کا بائیکاٹ

ویب ڈیسک: پشاور کے نواحی علاقہ شیخ محمدی سلمان خیل ، شہاب خیل اور دیگر ملحقہ علاقوں کے عوام نے گزشتہ 3 ماہ سے بجلی بندش کے خلاف انسداد پولیو مہم کا بائیکاٹ کرکے خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاجی مزید پڑھیں

لکی مروت میں جلسہ پی ٹی آئی کو مہنگا پڑ گیا، رہنماو ¿ں کےخلاف مقدمہ درج

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت کی پولیس نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عوامی اجتماعات پر پابندی کے باوجود جلسہ کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر اور دیگر رہنماو ¿ں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ سٹی پولیس مزید پڑھیں