ورلڈ ٹاپ 10

سیاحت اور کاروبا رکے اعتبار ے ورلڈ ٹاپ 10 ممالک میں پیرس سرفہرست

ویب ڈیسک: دنیا بھر میں سیاحت اور کاروبار سمیت دیگر حوالوں سے ورلڈ ٹاپ 10 ممالک کی فہرست تیار کی گئی ہے جس میں فرانس کا شہر پیرس سرفہرست جبکہ دبئی کا دوسرا نمبر ہے۔ ذرائع کے مطابق سیاحت کے مزید پڑھیں

جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

توشہ خانہ کیس، سابق وزیراعظم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

ویب ڈیسک: احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں نیب کی جانب سے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر مزید پڑھیں

نگراں وزیراعلی ارشد حسین شاہ

قوموں کی معیشت انسانی سرمایہ کی مرہون منت ہے، نگراں وزیراعلی

نگران وزیراعلیٰ ارشد حسین شاہ کا پاک آسٹریا انسٹیٹیوٹ میں تقریب سے خطاب ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلی ارشد حسین شاہ نے پاک آسٹریا انسٹیٹیوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دور میں قوموں مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات

ویب ڈیسک: دورہ امریکہ کے دوران آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انتونیو گوتریس نے نیویارک میں مزید پڑھیں

قائم مقام چیف جسٹس

جسٹس سردار طارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس پاکستان مقرر

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی موسم سرما کی تعطیلات پر بیرون ملک روانہ ہو گئے۔ اس دوران جسٹس سردار طارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالیں گے ویب ڈیسک:جسٹس سردار طارق مسعود نے قائم مقام چیف مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں تین اسرائیلی یرغمالی جہنم واصل

ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج کے زمینی دستوں کے ہاتھوں اپنے ہی تین یرغمالیوں کو دشمن سمجھ کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ یہ تینوں فوجی غزہ کے علاقے شجائیہ میں اسرائیلی حملے سے ہلاک ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی مزید پڑھیں

رواں سال 840 شدت پسندوں

خیبرپختونخوا:رواں سال شدت پسندوں کی گرفتاری اور ہلاکتوں سے متعلق رپورٹ جاری

رواں سال 840 شدت پسندوں کو گرفتار کیا گیا جبکہ 70 سے زیادہ دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا ویب ڈیسک: محکمہ انسداد دہشتگردی خیبرپختونخوا کی جانب سے شدت پسندوں کی گرفتاریوں اور ہلاکتوں سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی۔ یاد مزید پڑھیں

عہدوں سے مستعفی

بلوچستان کے وزیرکھیل جمال رئیسانی اور مشیر برائے مائنز عمیر محمد مستعفی

ویب ڈیسک: بلوچستان کے وزیر کھیل جمال رئیسانی اور مشیر برائے مائنز عمیر محمد مستعفی ہوگئے. تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے نگران وزیر کھیل نوابزادہ جمال رئیسانی اور مشیر برائے مائنز اینڈ منرلز عمیر محمد حسنی مستعفی ہو گئے۔ ذرائع مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کھاد کا مصنوعی بحران، بوری کی قیمت 5ہزار سے متجاوز

ویب ڈیسک: پنجاب کے بعد خیبر پختونخوا میں کھاد کا بحران پیدا ہوگیا ہے جس کے باعث کھاد کی فی بوری قیمت 5ہزار روپے سے تجاوز کرگئی ہے سرکاری قیمت 3ہزار 700روپے مقرر کی گئی ہے تاہم انتظامیہ اور محکمہ مزید پڑھیں

غیرقانونی غیر ملکی باشندوں

غیرقانونی غیر ملکی باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک: حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیرقانونی غیر ملکی باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے۔ 15 دسمبر 2023 کو جانے والے 1854 افغان شہریوں میں 534 مرد، 394 مزید پڑھیں

وزارت مذہبی امور

مساجد میں پرائمری تک روایتی تعلیم دی جائے، وزارت مذہبی امور

ویب ڈیسک: وزارت مذہبی امور کی جانب سے مساجد میں پرائمری تک روایتی تعلیم دینے کی تجویز پیش کر دی گئی۔ وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ ملک بھر میں پندرہ ملین سے زائد بچے سکول نہیں جاتے، مساجد مزید پڑھیں