پہلے روزے اور عیدالفطر ک

پہلے روزے اور عیدالفطر کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

ویب ڈیسک: برکتوں اور رحمتوں والے مہینے ماہ رمضان المبارک کا دنیا بھر کے مسلمانوں کو شدت سے انتظار رہتا ہے۔ پہلے روزے اور عیدالفطر کے حوالے سے ماہرین فلکیات نے تاریخ بتا دی. رمضان المبارک کے آغاز کی ممکنہ مزید پڑھیں

سابق صدر ٹرمپ کے وکیل

امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے وکیل کو 148 ملین ڈالر ہرجانے کی سزا

ویب ڈیسک: سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل روڈی جولیانی کو واشنگٹن ڈی سی کی وفاقی عدالت نے ایک سو اڑتالیس ملین ڈالر ہر جانے کی سزا سنا دی۔ روڈی جولیانی پر الزام تھا کہ انہوں نے ریاست جارجیا کے مزید پڑھیں

افغان تاجروں کی

پشاورمیں 56بڑے افغان تاجروں کی نشاندہی،31غیر رجسٹرڈ

ویب ڈیسک: پشاور میں افغان تاجروں کے کاروبار سے متعلق چھان بین میں قانونی کاروباری افراد کے نام غیر رجسٹرڈ کاروبار کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جن میں سے بعض افغان کاروباری افرادنے پاکستانی شناختی کارڈ بنوا رکھے ہیں اب مزید پڑھیں

سانحۂ آرمی پبلک سکول

پوری قوم سانحۂ آرمی پبلک سکول کی یاد میں غم زدہ ہے، نگراں وزیراعظم

ویب ڈیسک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سانحہ آرمی پبلک سکول کی نویں برسی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پوری قوم کو اپنے ان عظیم شہداء اور ان کے اہلِ خانہ پر فخر ہے، پوری قوم سانحۂ مزید پڑھیں

کینیڈا میں امیگریشن

کینیڈا کا غیر قانونی تارکین وطن کیلئے بڑا فیصلہ

ویب ڈیسک: کینیڈا میں امیگریشن کے وفاقی وزیرِ مارک ملر نے اعلان کیا ہے کہ کینیڈا میں مقیم قانونی دستاویزات کے بغیر رہنے والے تارکین وطن کو مستقل رہائشی کارڈ جاری کر دئیے جائیں گے اور اس طرح انہیں قانونی مزید پڑھیں

پولیس سٹیشن پر حملہ

ایران میں پولیس سٹیشن پر حملہ ‘11افراد ہلاک ‘کئی زخمی

ویب ڈیسک :ایران کے جنوب مشرقی حصے میں واقع پولیس سٹیشن پر مسلح افراد کے حملے میں 11افراد ہلاک اورکئی زخمی ہو گئے ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ سیستان اور بلوچستان کے نائب گورنر علی رضا مزید پڑھیں

شہباز شریف

پی ٹی آئی کی انتخابات سے فرار کی کوشش ناکام ہوگئی‘شہباز شریف

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے تحریک انصاف کی انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی ہے۔ لاہور مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

شیڈول تیار‘انتخابات میں تاخیر کا کبھی نہیں کہا‘چیف الیکشن کمشنر

ویب ڈیسک :چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ الیکشن میں تاخیر ہو سکتی ہے، انتخابی شیڈول تیار ہے کچھ دیر تک جاری مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ کی میزبانی امریکہ اور ویسٹ انڈیز کے سپرد

ویب ڈیسک: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ 2024ء کیلئے منفرد پلاننگ۔ پاک بھارت کا ہائی وولٹیج ٹاکرا امریکی شہر نیویارک میں کروانے پر اتفاق کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی اور ورلڈ کپ مزید پڑھیں

کم وزن اضافی قیمت پر روٹی فروخت کرنیوالے 21نانبائی گرفتار

ویب ڈیسک: محکمہ خوراک نے 30 روپے میں کم وزن روٹی فروخت کرنے پر 21 نانبائیوں کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔ اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر تسبیح اللہ اور کمال احمد نے پشاور کے مختلف علاقوں میں عوامی شکایات پر مزید پڑھیں

شیخ آباد پارک زبوں حالی کا شکار، ہیرونچی سامان بھی لے اڑے

ویب ڈیسک: شیخ آباد میں عثمان ذوالنورین پارک کیپٹل میٹروپولیٹن انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث کھنڈارات میں تبدیل ہوگیا ہے پارک میں نالیوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے شام کے بعد پارک میں ہیرونچیوں نے ڈیرے ڈال لئے مزید پڑھیں