بلوچستان زیارت میں

بلوچستان زیارت میں رواں موسم سرما کی پہلی برفباری

ویب ڈیسک: بلوچستان کے شہر زیارت میں رواں موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد زیارت میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔
وادی زیارت اور گرد ونواح میں رات گئے موسم سرما کی پہلی برفباری سے گلیوں اور پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔
دوسری جانب محکمۂ موسمیات نے کہا کہ سندھ بھر میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے جبکہ صبح کے وقت میدانی علاقوں میں دھند کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:  شدید تشدد کا شکار فلسطینی سرجن عدنان البُرش اسرائیلی قید میں شہید