پہلے روزے اور عیدالفطر ک

پہلے روزے اور عیدالفطر کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

ویب ڈیسک: برکتوں اور رحمتوں والے مہینے ماہ رمضان المبارک کا دنیا بھر کے مسلمانوں کو شدت سے انتظار رہتا ہے۔
پہلے روزے اور عیدالفطر کے حوالے سے ماہرین فلکیات نے تاریخ بتا دی.
رمضان المبارک کے آغاز کی ممکنہ تاریخ کے بارے میں امارات فلکیاتی سوسائٹی کے ڈائریکٹر ابراہیم الجروان نے بتایا کہ فلکیاتی حساب سے ظاہر ہوتا ہے اس بار رمضان المبارک مارچ 2024ء کے دوسرے ہفتے میں شروع ہونے کا امکان ہے۔
عیدالفطر 10 اپریل کو ہونے کی توقع ہے تاہم سرکاری تاریخوں کا تعین ہونا ابھی باقی ہے۔
یاد رہے کہ ملک بھر میں جمادی الثانی 1445 ہجری کا چاند نظر آ گیا ہے، یکم جمادی الثانی کل 1445 ہجری 15 دسمبر بروز جمعہ المبارک کو تھی۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ : فریقین میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،8شدید زخمی