نگران وزیر داخلہ

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی عہدے سے مستعفی

ویب ڈیسک :نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی اپنے عہدے پر مستعفی ہو گئے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق نگران وزیر داخلہ نے اپنا استعفیٰ 13دسمبر کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو پیش کیا تھا ۔
وزیراعظم نے آج نگران وزیرداخلہ کے استعفے کی منظوری دے دی ہے ۔
اس سلسلے میں ذرائع نے بتایا ہے کہ سرفراز بگٹی نے ذاتی وجوہات کی بناءپر عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا