کمیٹی قائم

سیٹ ایڈجسٹمنٹ ‘ن لیگ اور آئی پی پی نے کمیٹی قائم کردی

ویب ڈیسک: پاکستان مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے کمیٹی قائم کردی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے (ن) لیگ کی طرف سے راناثنااللہ، ایاز صادق اور مزید پڑھیں

9مئی جلاؤ گھیراؤ کیس

9مئی جلاؤ گھیراؤ کیس‘ پی ٹی آئی کے 10رہنما اشتہاری قرار

ویب ڈیسک: لاہو کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی کے 10 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے تفتیشی افسر کی درخواست پر کارروائی کی‘اشتہاری قرار دیئے جانے والوں میں مزید پڑھیں

اعتزاز

نگران حکومت اور الیکشن کمیشن نواز شریف کو جتوانا چاہتے ہیں‘اعتزاز

ویب ڈیسک :پیپلز پارٹی کے رہنماءاور سینئر وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نگران حکومت اور الیکشن کمیشن آف پاکستان میاں نواز شریف کو دو تہائی اکثریت سے جتنوانا چاہتے ہیں ۔ اپنے ایک بیان میں پیپلز پارٹی کے مزید پڑھیں

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پولیس کو کرپٹ ترین ادارہ قرار دیدیا

ویب ڈیسک :ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے اپنی رپورٹ میں پولیس کو سب سے زیادہ کرپٹ ترین ادارہ قرار دے دیا۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے نیشنل کرپشن پرسیپشن سروے 2023 جاری کر دیا جس کے مطابق کرپشن میں ٹینڈر اور حکومتی مزید پڑھیں

کیٹ آئیز کاروبار چمک اٹھا، سرکار لگاتی اور نشئی اکھاڑتے ہیں

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے سرکاری اداروں کی جانب سے شاہراہوں پر کیٹ آئیز کا کاروبار چمک اٹھا نصف درجن محکمے پشاور کی سڑکوں پر بڑے بڑے کیٹ آئیز نصب کرتے ہیں جبکہ نشئی اسے چند ہی روز بعد اکھاڑ مزید پڑھیں

انٹرا کورٹ اپیلیں

سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک :سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کے لئے مقرر کرلی گئی ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ کا 9 رکنی لارجر بینچ 13دسمبر کو فوجی عدالتوں کیخلاف فیصلے پر سماعت کرے گا۔ مزید پڑھیں

اداروں کی نجکاری

اداروں کی نجکاری یقینی بنانے کیلئے آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری

ویب ڈیسک :نگران وفاقی کابینہ کی جانب سے اداروں کی نجکاری یقینی بنانے کیلئے آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔ ذرائع نے بتایاکہ نجکاری کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے اپیلیٹ ٹربیونل قائم کرنے کا مزید پڑھیں

تبادلوں پر اعتراض

الیکشن کمیشن کا انتخابات کیلئے تربیت یافتہ عملے کے تبادلوں پر اعتراض

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں انتخابات کے لئے تربیت یافتہ عملے کے تبادلوں پر اعتراض کرتے ہوئے ٹرانسفرز روکنے کے لئے صوبائی حکومت کو مراسلہ جاری کردیا ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے مذکورہ 640ملازمین کی فہرست مزید پڑھیں

دہشت گردوں کے نشانے پر

خیبرپختونخوا رواں سال دہشت گردوں کے نشانے پررہا‘سینکڑوں اموات

ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا رواں سال دہشتگردوں کے نشانے پر رہا ‘1050واقعات میں سینکڑوں سیکورٹی اہلکار اور شہری جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے رواں سال دہشتگردی کے واقعات پر اعدادو شمار جاری کرتے مزید پڑھیں

سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق

ن لیگ اور استحکام پاکستان پارٹی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق

ویب ڈیسک :پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف اور سربراہ استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) جہانگیر ترین کے درمیان ملاقات ‘ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہو گیا ۔ شہباز شریف اور آئی پی پی سربراہ مزید پڑھیں

شوکت ترین

شوکت ترین نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک :تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے بھی سیاست اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے سیاست اور پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

افغان عوام کی فلاح کیلئے پاک امریکہ مشترکہ اقدامات پر متفق

ویب ڈیسک: افغان عوام کی فلاح و بہبود کیلئَے پاکستان اور امریکہ کے مابین ایک بار پھرمشترکہ اقدامات پر اتفاق یاپا گیا۔ ذرائع کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے دورہ پاکستان کے موقع پر پاکستانی وزیر مزید پڑھیں

غزہ میں جاری جنگ پوری انسانیت کا مسئلہ بن چکا ہے، رئیسی/ پیوٹن

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری جنگ کی صورتحال پر روس اور ایرانی صدور کے مابین ملاقات ہوئی۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایرانی ہم منصب سے ہونیوالی ملاقات میں موجودہ غزہ صورتحال کو امریکی سفاتکاری میں ناکامی قرار دیا۔ اس مزید پڑھیں

لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر، ایئر کوالٹی انڈیکس 209 تک جا پہنچا

ویب ڈیسک: آلودگی جے اعتباد سے لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین ممالک میں سرفہرست قرار دیا جا رہا ہے، جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 209 تک جا پہنچا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاک ڈاؤن، پابندیوں اور بارش سمیت لاکھ جتن مزید پڑھیں