پشاور میں سڑکوں پر رہنے والے 5ہزار بچے توجہ کے منتظر

ویب ڈیسک: پشاور میں سڑکوں پر زندگی گزارنے والے بچوں کیلئے صوبائی حکومت عملی اقدامات اٹھانے میں ناکام ہوگئی ہے پشاور کے بیشتر مقامات پر یہ بچے دن رات سڑک کنارے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جبکہ امدادی اداروں اور مزید پڑھیں

دولت چھپانے کیلئے فرح گوگی کے خفیہ غیرملکی پاسپورٹ کا انکشاف

ویب ڈیسک:سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کا خفیہ غیرملکی پاسپورٹ سامنے آگیا۔ لوٹی ہوئی دولت چھپانے اور منی لانڈرنگ کو چھپانے کیلئے فرح گوگی کو ایک غیرمعروف ملک ونو آٹو کا مزید پڑھیں

عام انتخابات کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے،الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لیے تیاریوں کو حتمی شکل دیدی ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے ضلعی سطح مزید پڑھیں

غزہ نسل کشی،اقوام عالم 36روزبعدبھی مذمت اورمطالبات تک محدود

ویب ڈیسک: غزہ پر اسرائیلی بمباری کے 36روز بعد بھی دنیا بھر کی تمام تنظیمیں ، اتحاد اور تمام بڑے ممالک اسرائیل کو جنگ بندی پر مجبور نہیں کرسکے ہیں جبکہ مسلمان ممالک کا اتحاد بھی صرف مطالبہ اور مذمت مزید پڑھیں

غزہ میں لڑائی جاری،5اسرائیلی ہلاک،کئی ٹینک تباہ،ایندھن نہ ہونے سے ہسپتال غیر فعال

ویب ڈیسک:حماس اور اسرائیل کے مابین گزشتہ ایک ماہ سے بھی زائد عرصے سے جاری لڑائی اب شمالی غزہ میں الشفا ہسپتال کے قریبی علاقوں میں شدت اختیار کر گئی ہے۔ اس صورت حال کے نتیجے میں غزہ کے اس مزید پڑھیں

حماس 100 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے پر رضامند

ویب ڈیسک:عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کیلئے اسرائیل اورحماس کے درمیان اتفاق رائے ہوگیا ہے، جس کے تحت اسرائیل جیلوں میں قید فلسطینی خواتین اوربچوں کو رہاکرے گا، اوربدلے میں حماس100یرغمالی خواتین اوربچوں کو رہا مزید پڑھیں

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بے قابو، ٹماٹر کی ڈبل سنچری

ویب ڈیسک: پشاور میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں دوبارہ سے اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے جبکہ ٹماٹر نے ڈبل سنچری عبور کرلی ٹماٹر سمیت دیگر سبزیوں اور فروٹ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے زندہ مرغی فی مزید پڑھیں

کاغان ناران میں برفباری، بابو سر ٹاپ ٹریفک کیلئے بند

ویب ڈیسک:بالاکوٹ وگردونواح میں بارش جبکہ بالائی پہاڑوں پر برفباری سے موسم سرد ہوگیا، دیامر پولیس کے مطابق برفباری کے بعد بابو سر ٹاپ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے، سیاحوں اور مسافروں کو متبادل شاہراہ قراقرم پر سفر مزید پڑھیں

بی آرٹی، لاکھوں روپے چوری میں 2افغان باشندے ملوث نکلے

ویب ڈیسک: پشاور کے بی آرٹی سٹیشن میں 2افغان باشندے لاکھوں روپے کی چوری میں ملوث نکلے جو پکڑے گئے۔ ملزمان کا اصل تعلق افغانستان سے ہے جن سے لاکھوں روپے بھی برآمد کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے مزید پڑھیں

امریکا اور اسرائیل کی غزہ پر ”مہربانی”،بمباری میں 4گھنٹے وقفہ ہو گا

ویب ڈیسک:امریکا اور اسرائیل نے شمالی غزہ میں روزانہ 4 گھنٹے بمباری میں وقفے پر اتفاق کیا ہے۔ وائٹ ہاس کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا کہ غزہ کے لوگوں کو 2 انسانی راہداریاں فراہم مزید پڑھیں

مہمند ڈیم 2026ء میں مکمل ، 1.2 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کیا جا سکے گا

ویب ڈیسک:چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ر) نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کا دورہ کیا ۔ چیئرمین واپڈا نے کنٹریکٹر کو منصوبے کے لئے دریائے سوات کی ڈائی ورشن پانی کے کم بہا کے موجودہ موسم کے دوران ہی مزید پڑھیں

خیبرپختونخواکامحصولات کاماہانہ جائزہ لینے کافیصلہ

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا حکومت کو اپنے وسائل سے متوقع آمدن میسر نہ آنے کے باعث شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے صوبائی حکومت گزشتہ مالی سال بھی اپنے ہدف کو حاصل نہیں کرسکی جبکہ امسال بھی پہلے چار ماہ کے مزید پڑھیں

تورخم،پاکستان آنیوالے مسافروں سے امارات اسلامی نے پاسپورٹ چھین لئے

ویب ڈیسک: افغانستان سے پاکستان آنیوالے مسافروں سے طورخم بارڈر پر امارات اسلامی نے پاسپورٹ چھین لئے،افغانستان سائیڈ طورخم میں پھنسے ہوئے مسافر نے رابطہ کرکے بتایا کہ پاسپورٹ ویزے کے باوجود بھی ہم سے پاسپورٹ چھین کر ہمیں پاکستان مزید پڑھیں

موسم سرما آغاز پر ہی پشاور کے بیشتر علاقوں میں سوئی گیس نایاب

ویب ڈیسک: موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی پشاور کے بیشتر علاقوں میںسوئی گیس نایاب ہونا شروع ہوگئی۔ سوئی ناردرن گیس کی جانب سے شیڈول جاری ہونے کے باوجود گیس مقررہ وقت پر دستیاب نہیں ہے، رات کے وقت اس مزید پڑھیں

ادویات کی خریداری کے لئے نرخ و معیار کا تعین کردیاگیا

ویب ڈیسک:محکمہ صحت نے سرکاری ہسپتالوں کیلئے اگلے سال30جون تک طبی آلات اور ادویات وغیرہ کی قیمت اور معیار کا تعین کردیا ہے اس سلسلے میں گذشتہ روز میڈیسن کوارڈی نیشن سیل کی جانب سے لسٹ جاری کردی گئی ہے مزید پڑھیں