خیبرپختونخوا دہشتگردی

خیبرپختونخوا دہشتگردی، 2007ء سے اب تک 1603 پولیس اہلکار و افسر شہید

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کیخلاف جنگ، قیام امن اور فرائض کی انجام دہی کے دوران 2007ء سے 2023ء تک 1603 پولیس اہلکار و افسران شہید ہوئے جبکہ پچھلی پانچ دہائیوں کے دوران مجموعی طور پر 1982 پولیس اہلکار و مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کانگو

خیبرپختونخوا، کانگو سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 ہوگئی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 تک پہنچ گئی محکمہ صحت خیبرپختونخوا سے جاری رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر سے رپورٹ ہونے والے کیسوں میں گیارہ خیبرپختونخوا اور تین کا تعلق افغانستان سے بتایا مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل تین مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح

سٹاک مارکیٹ زبردست تیزی کے بعد 6 سال کی بلند ترین سطح پر

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے سے انڈیکس 7 ہزار پوائنٹس بڑھا ہے۔ بدھ کو ٹریڈنگ کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج مزید پڑھیں

افغانستان دہشت گردی

افغانستان دہشت گردی کا لانچنگ پیڈ نہ بنے، پاکستان

ویب ڈیسک: وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گرد تنظیموں کا مقابلہ کرنے کیلئے افغانستان کی صلاحیت بڑھانے کیلئے تیار ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان سے دہشت گردی کے خطرے سے متعلق وزیر خارجہ بلاول مزید پڑھیں

نئی مردم شماری پر انتخابات

نئی مردم شماری پر انتخابات، الیکشن میں تاخیر کا خدشہ

ویب ڈیسک: عام انتخابات نئی مردم شماری پر کرانے سے متعلق وزیراعظم کے بیان سے الیکشن میں تاخیر کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز کہا تھا کہ نئے انتخابات نئی مردم شماری پر ہوں گے۔ مزید پڑھیں

خودکش حملوں میں اضافہ

رواں برس خودکش حملوں میں اضافہ، 200 سے زائد جاں بحق ہوئے

ویب ڈیسک: پاکستان میں رواں برس خودکش حملوں میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، گزشتہ برس کے مقابلے میں ان حملوں میں ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ صرف جولائی کے مہینے میں مزید پڑھیں

انٹیلی جنس ادارے کہاں غائب ہیں

ملک بھر میں انٹیلی جنس کے 26 ادارے کہاں غائب ہیں؟ فضل الرحمن

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے دو روز قبل پارٹی کے ورکر کنونشن میں ہونے والے دھماکے پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ مزید پڑھیں

مہنگائی شادی کرانا

مہنگائی کے باعث غرباء کیلئے بیٹیوں کی شادی کرانا بھی محال

ویب ڈیسک: خراب معاشی حالات، مہنگائی میں اضافہ اور قوت خرید کم ہونے کے سبب متوسط اور غریب طبقے سے تعلق رکھنے والے والدین کیلئے اپنے بچوں کی شادی کرانا مزید مشکل ہو گیا ہے۔ بعض والدین جہیز کے مسائل مزید پڑھیں