ٹیلہ بندمیں آپریشن

ٹیلہ بندمیں آپریشن،فائرنگ تبادلہ میں1بھتہ خورہلاک،5 گرفتار

ویب ڈیسک:پشاور کے نواحی علاقے ٹیلہ بند میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے بھتہ خوروں اورکائونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں کے مابین فائرنگ کے تبادلہ میں ایک بھتہ خور ہلاک ہو گیا جبکہ پانچ کو جدید اسلحہ سمیت گرفتار کر مزید پڑھیں

بلوچستان عبدالرحمٰن کھیتران گرفتار

ماں،2 بیٹوں کاقتل،صوبائی وزیر بلوچستان عبدالرحمٰن کھیتران گرفتار

ویب ڈیسک: بارکھان میں خاتون اور اس کے 2 بیٹوں کے قتل کے الزام میں سردار عبدالرحمان کھیتران کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کی جانب سے بھی بلوچستان کے وزیر مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کو حراست میں لینے مزید پڑھیں

سائفر تحقیقات انکوائری کمیشن

سائفر تحقیقات کے لئے انکوائری کمیشن بنانے کی درخواستیں مسترد

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے سائفر تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن بنانے سے متعلق درخواستیں مسترد کر دی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپیلوں پر ان چیمبر سماعت کی دوران سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ کیا مزید پڑھیں

جلسے جلوسوں پر پابندی

جلسے جلوسوں میں پولیس اہلکاروں کی شرکت پر پابندی

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا پولیس کے اعلیٰ حکام نے جیل بھرو تحریک سمیت سیاسی جماعتوں کے جلسے و جلسوں اور احتجاجی مظاہروں میں پولیس افسران و اہلکاروں کی شرکت پر پابندی لگاتے ہوئے ان میں حصہ لینے کی صورت میں انہیں مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک خیبر پختونخوا

پختونخوامیں پی ٹی آئی ورکرزکوپشاوراورمردان جیل میں رکھنے کاانتظام

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کیلئے سنٹرل جیلوں میں انتظامات کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کسی بھی فرد کی گرفتاری کیلئے قانون توڑنا لازمی ہے جس میں پولیس مزید پڑھیں

پولیس32 افسروں کے تبادلے

پولیس اورسی ٹی ڈی میں32 افسروں کے تبادلے،اہم عہدوں پرتعیناتی

ویب ڈیسک:الیکشن کمیشن کی ہدایات کی روشنی میں خیبرپختونخوا میں پولیس اورسی ٹی ڈی افسروں کے تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ضمن میں صوبہ کے مختلف اضلاع میں تعینات مزید32 افسران تبدیل کردیئے گئے ہیں جبکہ جن 4 افسروں مزید پڑھیں

ڈینگی وائرس کنٹرول

ڈینگی کے خاتمہ کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ہدایت

و یب ڈیسک: ڈپٹی کمشنر پشاورشاہ فہد کی زیر صدارت ڈینگی وائرس کنٹرول کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرسنیہ صافی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف) محمد عمران خان،انتظامی افسران، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکڑ محمد ادریس سمیت محکمہ صحت، مزید پڑھیں

ڈیرہ پولیس مقابلہ خطرناک اشتہاری

ڈیرہ،پولیس مقابلہ میں 6خطرناک اشتہاری ملزم گرفتار

ویب ڈیسک:ڈیرہ اسماعیل خان میں پہاڑپورپولیس اور اشتہاری ملزموں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ کے بعد پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم سمیت 5 افراد گرفتار کر لئے گئے۔ پولیس نے قتل و اقدام کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم کی مزید پڑھیں

چارسدہ جرگہ میں گولیاں چل گئیں

چارسدہ،جرگہ میں گولیاں چل گئیں،ڈاکٹرسمیت2جاں بحق

ویب ڈیسک: چارسدہ کے نواحی علاقہ سکول کورونہ ترنگزئی میں لین دین کے تنازعہ پر جرگہ کے دوران گولیاں چل گئیں جس سے فریقین سے 2افراد جاں بحق ہو گئے۔ سکول کورونہ ترنگزئی میں فریقین کے درمیان لین دین کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان آپریشن متاثرین

شمالی وزیرستان ،آپریشن متاثرین کیلئے 35 کروڑ 24 لاکھ روپے جاری

ویب ڈیسک: پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان کے متاثرین اپریشن ضرب عضب کیلئے ماہانہ نقد مالی امداد اور راشن کی مد میں 35 کروڑ 24 لاکھ روپے کے قریب فندز مزید پڑھیں

پشاور میں پانی کی سطح

کثیر المنزلہ عمارتوں سے زیرزمین پانی کے ذخائر خطرے میں پڑ گئے

ویب ڈیسک: پشاور میں کثیر المنزلہ عمارتوں نے زیر زمین پانی کی سطح کو ناقابل تلافی حد تک نقصان پہنچایا ہے جبکہ مستقبل میں مزید کثیرالمنزلہ عمارتوں کے بغیر کسی منصوبہ بندی تعمیر سے زیر زمین پانی کی سطح کو مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک آج پہلا دن

جیل بھروتحریک کاآج پہلادن،سب کی نظریں عمران خان پر

ویب ڈیسک:تحریک انصاف کی جیل بھروتحریک کاآج سے آغاز ہوگااس سلسلے میں سب کی نظریں عمران خان پرلگی ہوئی ہیں کہ وہ خودگرفتاری دیں گے یانہیں،جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں پشاور سمیت مختلف شہروں میں آگاہی ریلیوں اوررجسٹریشن کیمپوں مزید پڑھیں

انتخابات کی تاریخ آئینی ماہرین

انتخابات کی تاریخ دیناکس کااختیار؟اٹارٹی جنرل اورآئینی ماہرین سے رائے طلب

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلیوں کے عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے اٹارنی جنرل اور آئینی ماہرین کو مشاورت کے لیے طلب کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں مشاورتی اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

انتخابات کیلئے پولیس نفری

انتخابات کیلئے پولیس نفری ناکافی ہے،مزید56ہزاراہلکاردرکارہیں،نگران وزیراعلیٰ کوبریفنگ

ویب ڈیسک:نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس منگل کے روز وزیر اعلیٰ ہائوس پشاور میں منعقد ہواجس میں عام انتخابات کے تناظر میں صوبے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال کا مزید پڑھیں

سی ٹی سکین مشینیں خراب

پشاور ‘ہسپتالوں میں سی ٹی سکین مشینیں خراب’ مریض رل گئے

ویب ڈیسک:پشاور کے دو بڑے تدریسی ہسپتالوں میں سی ٹی سکین مشینیں خراب ہونے کے باعث مقامی اور دوسرے اضلاع کے مریضوں کو پرائیویٹ لیبارٹریز میں ریفر کرنے کی شکایات میں اضافہ ہوگیا ہے ذرائع کے مطابق دونوں تدریسی ہسپتالوں مزید پڑھیں