برطانوی حکومت کا زیک گولڈ اسمتھ کے عمران خان کے حق میں بیان سے لاتعلقی کا اعلان

برطانوی حکومت نے زیک گولڈ اسمتھ کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے حق میں بیان سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کے بھائی اور برطانوی وزیر زیک گولڈ اسمتھ نے گزشتہ روز  پاکستان کی مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم کی شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکبادی دی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں نریندر مودی کا کہنا تھاکہ شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے استعفیٰ دے دیا

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ترجمان گورنر ہاؤس نے شاہ  فرمان کے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گورنرخیبر پختونخوا نے اپنا استعفیٰ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دیا ہے۔ مزید پڑھیں

سب سے رابطے میں ہیں، جلد سب متحد ہوجائیں گے، پرویزالہٰی

پی ٹی آئی پرویزالہٰی کو بطور وزیراعلیٰ پنجاب سپورٹ کرے گی، گورنرپنجاب گورنرپنجاب عمرسرفراز چیمہ کی چودھری برادران سے ملاقات ملکی سیاسی صورتحال سمیت وزیراعلیٰ کے انتخابات سے متعلق بات چیت انشااللہ فتح ہماری ہوگی، چودھری شجاعت حسین ہمارے ممبران مزید پڑھیں

دستور کے آرٹیکل 63-اے کی سپریم کورٹ میں تشریح کا معاملہ

پاکستان تحریک انصاف نے صدارتی ریفرنس کی تشریح کیلئے معاملہ فل کورٹ کے سامنے رکھنے کی استدعا کردی پاکستان تحریک انصاف کے وکیل ڈاکٹر بابر اعوان کی جانب سے باضابطہ درخواست دائر دستور کے آرٹیکل 63-اے کی تشریح کا معاملہ مزید پڑھیں

شہباز گِل، شہزاد اکبر اور اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گی

عمران خان کے سابق معاونین خصوصی شہزاد اکبر اور شہباز گِل کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)  ذرائع کے  مطابق عمران خان کے سابق معاونین خصوصی شہزاد اکبر ،شہباز گل اور مزید پڑھیں

جوبائیڈن ایران کی قدس فورس کو دہشتگرد تنظیم سمجھتے ہیں:امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہےکہ جوبائیڈن ایران کی قدس فورس کو دہشتگرد تنظیم سمجھتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ امریکی صدر جوبائیڈن ایران کی قدس فورس مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی بھارت میں بھر پور لائیو کوریج

وزیراعظم پاکستان عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے حکم پر آج ہفتے کی صبح ساڑھے دس بجے شروع ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کی پاکستان ہی نہیں بلکہ پڑوسی ملک بھارت میں مزید پڑھیں

حدیقہ کیانی نے دوسری شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

معروف گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے اپنی شادی کی خبروں پر ردعمل کا اظہارکیا ہے۔ یوٹیوب پر حدیقہ کیانی کی دوسری شادی کا دعویٰ کیا جارہا تھا اور اسی حوالے سے ایک ویڈیو بھی سامنے آئی تھی۔ ویڈیو میں مزید پڑھیں

اہم شخصیات کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے احکامات موصول نہیں ہوئے، امیگریشن حکام

امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ اہم شخصیات کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے کراچی ائیرپورٹ پر احکامات موصول نہیں ہوئے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن  حکام کے مطابق ابھی کسی کو روکنے کے کوئی تحریری احکامات مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل خالد جاوید نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کر دیا

اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کر دیا جس میں انہوں نے کہا  کہ فروری 2020 سے اب تک مزید پڑھیں

ہم کسی سے بدلہ نہیں لیں گے اور نہ جیلوں میں ڈالیں گے، شہباز کا اعلان

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد خطاب میں اعلان کیا ہے کہ ہم کسی سے بدلہ نہیں لیں گے اور کسی سے نا انصافی نہیں مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر سماعت 11 اپریل کو مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ دھمکی آمیز خط کی تحقیقات اور وزیراعظم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی کارروائی شروع

قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کارروائی شروع کردی گئی۔ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے سے انکار کرکے اسپیکر اسد قیصر مستعفی ہوئے اور ایوان ایاز صادق کے حوالے کرگئے جس کے بعد مزید پڑھیں

لاہور سے جدہ جانیوالے طیارےکی ‘ونڈ اسکرین’ دوران پرواز چٹخ گئی

لاہور سے جدہ جانے والےطیارےکی ونڈ اسکرین دوران پروازچٹخ گئی۔ سی اے اے ذرائع کے مطابق ونڈ اسکرین چٹخنے کے باعث طیارے کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بحفاظت اتار لیا۔ سول ایوی ایشن ذرائع کا بتانا ہے کہ مزید پڑھیں