ڈپٹی اسپیکر کی 3 اپریل کی رولنگ اور قومی اسمبلی کو تحلیل کرنا غیر آئینی قرار، سپریم کورٹ کا متفقہ فیصلہ

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی  3 اپریل کی رولنگ پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنادیا  سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ دیا کہ ڈپٹی اسپیکر کی 3 اپریل مزید پڑھیں

بوچا میں شہریوں کی ہلاکتیں ”انتہائی پریشان کُن” ہیں، چین

چین نے کہا ہے کہ یوکرین کے قصبے بوچا میں شہری آبادی کی ہلاکتوں سے متعلق رپورٹیں اور تصاویر ”انتہائی پریشان کُن” ہیں۔ اس سلسلے میں، ایسوسی ایٹڈ پریس نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ چین نے تفتیش کا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا پشاور کے مختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا پشاور کے مختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن، ہزاروں لیٹر جعلی و زائد المعیاد مشروبات برآمد پشاور: جی ٹی روڈ پر گاڑی سے 1000لیٹر سے زائد جعلی روح افزاء مشروب برآمد، فوڈ سیفٹی اتھارٹی پشاور: جعلی مزید پڑھیں

عالیہ اور رنبیر ایک فلم کا کتنا معاوضہ وصول کرتے ہیں؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

آئندہ چنددنوں میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی بالی وڈ جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی زندگی کے کچھ دلچسپ پہلو زبان زدِ عام ہیں۔ جہاں ان دونوں کو  لے کر دیگر موضوعات پر گفتگو جاری ہے وہاں مزید پڑھیں

اپوزیشن سپریم کورٹ کو دھمکیاں دے رہی ہے‘، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ‘اپوزیشن سپریم کورٹ کو دھمکیاں دے رہی ہے۔’ تحریک انصاف رہنما اپوزیشن کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل دے رہے تھے جس میں انھوں نے اسلام آباد مزید پڑھیں

پاکستان کی ‏شرح نمو 4.5 فیصد تک رہنے کا امکان ہے: ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں پاکستان کی اقتصادی بحالی اور جاری سخت مالیاتی پالیسیوں سے بہتری ‏آئی، پاکستان کی ‏شرح نمو رواں سال 4.5 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے مزید پڑھیں

ون ڈے رینکنگ: بابر اعظم کی حکمرانی برقرار، ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا

دبئی: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ون ڈے رینکنگ میں حکمرانی برقرار ہے جبکہ امام الحق بھی تیسری پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ ون ڈے کی درجہ مزید پڑھیں

پاکستان کی تمام جماعتیں متحد رہ کر ملکی ترقی، استحکام کو برقرار رکھیں: چین

بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تمام جماعتیں متحد رہ کر ملکی ترقی اور استحکام کو برقرار رکھیں۔ ان خیالات کا اظہار چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے بیجنگ میں پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مزید پڑھیں

شاہ زین بگٹی وزارت

بغاوت میں 30 سیکنڈز لگے تو تدارک میں بھی 30 سیکنڈز لگنے چاہئیں: بلاول

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر بغاوت میں 30 سیکنڈز لگے تو اس کے تدارک میں بھی 30 سیکنڈز لگنے چاہئیں۔ بلاول نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان نے قانونی ٹیم کا اجلاس طلب کرلیا،ذرائع

وزیراعظم عمران خان نے قانونی ٹیم کا اجلاس طلب کرلیا،ذرائع قانونی ٹیم کا اجلاس دوپر ایک بجے بنی گالہ میں ہوگا،ذرائع اجلاس میں سپریم کورٹ میں زیرسماعت کیس کی حوالے سے قانونی مشاورت کی جائے گی،ذرائع قانونی ٹیم کیس سے مزید پڑھیں

میرے لیے ہلال پاکستان حاصل کرنا اعزاز کی بات ہے: بل گیٹس

اسلام آباد:(دنیا نیوز) بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے کہا ہے کہ میرے لیے ہلال پاکستان حاصل کرنا اعزاز کی بات ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے نام لکھے گئے خط میں بل گیٹس مزید پڑھیں

کراچی پولیس اور سرکاری ادارے کی کارروائی، جعلی کرنل ساتھی سمیت گرفتار

کراچی پولیس اور سرکاری ادارے  نے مشترکہ کارروائی کے دوران طویل عرصے سے جعلی کرنل بن کر نوسر بازیاں کرنے والے ایک ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا ہے۔  سپریٹنڈنٹ پولیس سٹی کراچی علی مردان کے مطابق گرفتار ملزم امداد مزید پڑھیں

پاکستان 194 کورونا کیسز

اومی کرون سے بھی زیادہ تیزی سے پھیلنے والی کورونا کی نئی قسم سامنے آگئی

برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم ’’ایکس ای‘‘ سامنے آگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت کورونا کی نئی قسم ایکس ای کے بارے میں جانچ کررہا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ مزید پڑھیں

واحد ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا نے پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور :آسٹریلیا نے واحد ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کی جانب سے دیا گیا 163 رنز کا ہدف آسٹریلیا نے باآسانی7 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کرلیا،کپتان ایرون فنچ  شاندار بیٹنگ مزید پڑھیں

موجودہ سیاسی صورتحال میں یاسر نواز کا پاکستانی عوام پر طنز

اداکار و ہدایتکار یاسر نواز نے بھی ملک کی موجودہ صورتحال پر تبصرہ کیا ہے۔ ملکی سیاست میں گرما گرمی کے موقع پر شوبز انڈسٹری سے منسلک شخصیات وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں سامنے آئیں۔ ان شخصیات میں اداکارہ مزید پڑھیں