ڈینگی آئندہ ماہ سے پیشگی

ڈینگی تدارک کیلئے آئندہ ماہ سے پیشگی انتظامات کی ہدایت

خیبر پختونخواکے مختلف اضلاع بشمول پشاور میں ڈینگی سیزن شرو ع ہونے سے قبل ہی تمام تر پیشگی انتظامات اور احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کی ہدایت کردی گئی ہے ۔ اس سلسلے میں ڈینگی مچھروں کا لاروا تلف کرنے اور مزید پڑھیں

ہزار خوانی پارک مکمل نہ ہوسکا

اسلحہ بردار مقامی آبادی کے باعث ہزار خوانی پارک مکمل نہ ہوسکا

پشاور میں صوبے کے میگا پارک کا تعمیراتی کام اب تک مکمل نہ کیا جاسکا۔ پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے ایک بار پھر صوبائی حکومت سے تعمیراتی کام میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی درخواست کردی ہے۔ پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی ذرائع مزید پڑھیں

پشاور شہر تاریخی مقامات کی بحالی

پشاور شہر کی آرائش اور تاریخی مقامات کی بحالی کا فیصلہ

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبائی دارالحکومت پشاور کے قصہ خوانی بازار سمیت اندرون شہر کی تزین وآرائش، صفائی ستھرائی اور تاریخی مقامات کی اپنی اصلی حالت میں بحالی کے لئے ایک خصوصی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

صحت کارڈ پر مفت علاج

صحت کارڈ پر مفت علاج کیلئے بیماریوں کی فہرست جاری

صحت کارڈ پر بیماریوں کے علاج کے پیکیج سے متعلق عدم معلومات پر صحت سہولت پروگرام نے ہسپتالوں میں مفت علاج کی بیماریوں کی فہرست جاری کردی ہے اس سلسلے میں تمام رجسٹرڈ نجی اور ہسپتالوں کو مراسلہ بھیج دیا مزید پڑھیں

ٹیچرز ریٹائر

خیبر پختونخوا میں رواں سال 10 ہزار سرکاری ٹیچرز ریٹائر ہوںگے

محکمہ ابتدائی تعلیم کے تحت سرکاری سکولزسے رواں سال کے دوران 10ہزار سے زائد ٹیچرز ساٹھ سالہ ملازمت پر ریٹائرڈ ہوجائیں گے۔ محکمہ ابتدائی ثانوی اور اعلیٰ ثانوی تعلیم کے ذرائع نے بتایا کہ سب سے زیادہ ٹیچرز سکینڈری سکولزسے مزید پڑھیں

بلدیاتی الیکشن

بلدیاتی الیکشن میں جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا سخت ٹاکرا متوقع

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں نے امیدواروں کی نامزدگی کا سلسلہ مکمل کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ذرائع کے مطابق الیکشن کیلئے ووٹنگ 31مارچ کو ہوگی جس کیلئے الیکشن عملے کی مزید پڑھیں

محمود خان

اپوزیشن میں حکومت گرانے کی ہمت نہیں،ہمارا مقابلہ مہنگائی سے ہے،محمود خان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت جنوبی اضلاع کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اور علاقے کے لئے اربوں روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی منصوبے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کئے گئے ہیں جن مزید پڑھیں

نوجوان سیاسی مقاصد کیلئے استعمال

نوجوان سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ ہوں،خود فیصلہ کریں، بیرسٹرسیف

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواکے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے سول سیکرٹریٹ پشاور کے اطلاع سیل میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اب تک کامیاب مزید پڑھیں

محمود خان بہتر کارکردگی

محمود خان بہتر کارکردگی میں دیگر وزرائے اعلیٰ سے آگے

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے کارکردگی میں پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ گیلپ پاکستان نے 5 ہزار سے زائد افراد کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق محمود مزید پڑھیں

پولیو مہم سکیورٹی اہلکاروں کی خدمات

انسداد پولیو مہم کیلئے43 ہزار سکیورٹی اہلکاروں کی خدمات لینے کا فیصلہ

خیبرپختونخواکے 29 اضلاع میں آئندہ پیر کے روز سے انسداد پولیو مہم شروع کرنے کی منصوبہ بندی کے تحت پانچ سال سے کم عمر کے 62 لاکھ سے زائد بچوں تک رسائی کا ہدف مقرر کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے مزید پڑھیں

رشوت کے خلاف ڈاکٹر تبدیل

رشوت کے خلاف آواز اٹھانے والا ڈاکٹر تبدیل

رشوت کیخلاف آواز اٹھانا محکمہ صحت کے ڈاکٹر کو مہنگا پڑگیا ہے۔ رشوت میں ملوث ملازمین کی جانب سے مبینہ دھمکیوں کے بعد ڈاکٹر اپنا تبادلہ چارسدہ سے سوات کرادیا ہے جبکہ ہیلتھ سیکرٹریٹ کے سیکشن آفیسر کو بھی دھمکیاں مزید پڑھیں

تحفظ اطفال ترمیمی مسودہ آئین

پختونخوا حکومت کا تحفظ اطفال ترمیمی مسودہ آئین سے متصادم قرار

قومی کمیشن برائے تحفظ اطفال نے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے بچوں کے تحفظ کیلئے تیار قانون کو آئین سے متصادم قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ صوبائی کابینہ سے منظور ترمیمی مسودہ آئین کے آرٹیکل 141اور 142کی مزید پڑھیں

خیبر ٹیچنگ ہسپتال ناقص صفائی

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں ناقص صفائی پر ایک کینٹین سیل

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے پشاور کے مختلف ہسپتالوں میں کینٹینز کا معائنہ کیا۔ انسپکشن کے دوران صفائی کی ناقص صورتحال پر خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر ہاسٹل کا کینٹین سیل کر دیا گیا۔ کاروائی ڈائریکٹر جنرل خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی مزید پڑھیں

ڈبگری میں واپڈا کی ننگی تاریں

ڈبگری میں واپڈا کی ننگی تاریں موت کا پیغام دینے لگیں

واپڈا کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث ڈبگری بازاربہادرشاہ محلہ چاندو گلی میں ننگی اور لٹکتی تاریں شہریوں کو موت کا پیغام دینے لگیں، گھروں ،دکانوں ، پلازوں،گلی محلوں اور شاہراہوں پر سے گزرتی تاریں جو کسی بڑے سانحہ مزید پڑھیں

رکشے بنانے والی فیکٹریاں بند

بغیر این او سی رکشے بنانے والی فیکٹریاں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایات پر پشاور کے بے ہنگم ٹریفک کو کنٹرول کرنے کیلئے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں سیکرٹری ٹرانسپورٹ منظور خان ، سیکرٹری آر ٹی مزید پڑھیں

ہسپتالوں میں علاج مہنگا

ٹیکس کی چھوٹ ختم،نجی ہسپتالوں میں علاج 20 فیصد مہنگا

وفاقی حکومت کی جانب سے سترہ فیصد ٹیکس ختم کرنے کے نتیجے میں خیبر پختونخوا کے زیادہ تر پرائیویٹ ہسپتالوں میں آپریشن اور علاج کے اخراجات میں 20 فیصد سے زائد کا اضافہ کردیا ہے۔ ہیلتھ کیئر کمیشن کے ذرائع مزید پڑھیں