گلبہار پولیس پر سنیچرز کی فائرنگ، زیرحراست رہزن زخمی

ویب ڈیسک: گلبہار پولیس پر سنیچرز کی فائرنگ، گولیاں پولیس وین کو لگنے سے جزوی نقسان پہنچا جبکہ زیرحراست رہزن بھی فائرنگ سے زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق راہزنی کے مقدمہ میں پہلے سے گرفتار شدہ سنیچرز عرفان اور مزید پڑھیں

جیلوں کی حالت ناگفتہ بہ،گنجائش سے زیادہ قیدی موجودہیں

ویب ڈیسک:پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں جیلوں کی حالت انتہائی ناگفتہ بہ ہے کیونکہ گنجائش سے کہیں گنا زیادہ قیدی موجود ہیں ۔ صرف صوابی جیل میں 120 کی جگہ 550 مزید پڑھیں

لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحالی، درخواستوں پر سماعت مکمل

ویب ڈیسک: بلدیاتی نمائندوں کی لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم کے خلاف دائر درخواستوں پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت جسٹس عبدالشکور اور جسٹس سید ارشد علی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ وکیل درخواست گزار بابر خان یوسفزئی ایڈوکیٹ مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت بحال

ویب ڈیسک: توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت بحالی کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت مزید پڑھیں

پشاور پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا، ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: کیٹپل سٹی پولیس پشاور نے اہم کارروائی کرتے ہوئے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ فقیر آباد کے علاقہ مین چارسدہ روڈ پر دلہا عدنان ولد عمر دراز سکنہ انڈسٹریل سٹیٹ کے اندھے قتل مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کو مطلوب دہشتگرد ایئرپورٹ پر دھر لیا گیا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت کو مطلوب دہشتگرد اسلام آباد ایئرپورٹ پر دھر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کر کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے مزید پڑھیں

حوالہ ہنڈی اور جعلی ادویات کے کاروبار میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: ایف آئی اے پشاور زون کی اہم کارروائی، حوالہ ہنڈی اور جعلی ادویات کی خریدوفروخت میں ملوث 3 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر پشاور زون نثار تنولی کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور جعلی مزید پڑھیں

کار خا نو میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، 50تعمیرات مسمار

ویب ڈیسک: پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے کارخانو مارکیٹ میں تجاوزات کیخلاف پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے آپریشن کرتے ہوئے 50 سے زائد تعمیرات مسمار کردیں جبکہ تاجروں کو دوبارہ غیر قانونی تعمیرات قائم نہ کرنے کی ہدایت بھی مزید پڑھیں

میرعلی، سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 2 جوان شہید، 1 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان کے ضلع میرعلی میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 1 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 جوان شہید ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بہترین کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اس مزید پڑھیں

غزہ میں لڑائی جاری،5اسرائیلی ہلاک،کئی ٹینک تباہ،ایندھن نہ ہونے سے ہسپتال غیر فعال

ویب ڈیسک:حماس اور اسرائیل کے مابین گزشتہ ایک ماہ سے بھی زائد عرصے سے جاری لڑائی اب شمالی غزہ میں الشفا ہسپتال کے قریبی علاقوں میں شدت اختیار کر گئی ہے۔ اس صورت حال کے نتیجے میں غزہ کے اس مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ، اسد قیصر کی درخواست پر سماعت 16 نومبر تک ملتوی

ویب ڈیسک: سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی۔ اس دوران عدالت نے اینٹی کرپشن کو نوٹس جاری کرتے مزید پڑھیں

پشاور پولیس اور سی ٹی ڈی کی اہم کارروائی، داعش کا مالی معاون گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے پھندو میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے اہم کارروائی کرتے ہوئے کالعدم دہشتگرد تنظیم داعش کے مالی معاون کو گرفتار کر لیا۔ اس حوالے سے سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزم مزید پڑھیں

بی آرٹی، لاکھوں روپے چوری میں 2افغان باشندے ملوث نکلے

ویب ڈیسک: پشاور کے بی آرٹی سٹیشن میں 2افغان باشندے لاکھوں روپے کی چوری میں ملوث نکلے جو پکڑے گئے۔ ملزمان کا اصل تعلق افغانستان سے ہے جن سے لاکھوں روپے بھی برآمد کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے مزید پڑھیں

امریکا اور اسرائیل کی غزہ پر ”مہربانی”،بمباری میں 4گھنٹے وقفہ ہو گا

ویب ڈیسک:امریکا اور اسرائیل نے شمالی غزہ میں روزانہ 4 گھنٹے بمباری میں وقفے پر اتفاق کیا ہے۔ وائٹ ہاس کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا کہ غزہ کے لوگوں کو 2 انسانی راہداریاں فراہم مزید پڑھیں

پشاور، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور نے کارروائیوں کا سلسلہ دراز کر دیا۔ ڈائریکٹر پشاور زون نثار تنولی کی ہدایت پر حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے مزید پڑھیں

پشاورمیں پولیس مقابلے، افغان باشندے سمیت2راہزن زخمی

ویب ڈیسک:پشاور کے تین تھانوں کی حدود میں پولیس اورراہزنوں کے درمیان فائرنگ تبادلے میں 2خطرناک راہزن زخمی ہوگئے جنہیں گرفتار کرکے ان سے اسلحہ وچھینے گئے 11سے زائد موبائل فونز بھی برآمد کرلیے گئے ۔گرفتار افغان باشندہ پولیس پارٹی مزید پڑھیں