بھتہ خوری کے خلاف سی ٹی ڈی کا خصوصی یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: نگران وزیراعلیٰ کی صدارت اجلاس میں کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات اور چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری سمیت سول و عسکری حکام نے شرکت کی ہے۔ اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے سلسلے مزید پڑھیں

پشاور ایکسائز کی اہم کارروائی، گاڑی سے 2 لاکھ بلیک ڈالر برآمد

ویب ڈیسک: محکمہ ایکسائز نے اہم کارروائی کرتے ہوئے رنگ روڈ پشاور پر منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے گاڑی سے بلیک ڈالر برآمد کر لئے۔ ذرائع کے مطابق تھانہ ایکسائز پشاور نے منی لانڈرنگ کے خلاف بڑی کارروائی مزید پڑھیں

جیلوں میں منشیات اور موبائل فون استعمال کے تدارک کی ہدایت

ویب ڈیسک:جیلوں کی کارکردگی کے نو ماہی جائزے کے طور پر سنٹرل جیل پشاور میں چوتھی سپرنٹنڈنٹس جیل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات خیبر پختونخوا محمد عثمان محسود نے کی۔اجلاس میں ایڈیشنل مزید پڑھیں

آئس برآمد

لنڈی ارباب میں گھر پر چھاپہ، کروڑوں روپے کی 58 کلو آئس برآمد

ویب ڈیسک: پشاور کی تاریخ میں پہلی بار منکرائو لنڈی ارباب کے علاقے میں گھر پر چھاپے کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی 58 کلوگرام آئس اور نشہ آور گولیاں برآمد کر لی گئی جبکہ 2 ملزموں کو گرفتار کر مزید پڑھیں

ڈکیتی واردات

گنج میں ڈکیتی واردات، ڈاکو لاکھوں کی نقدی و سونا لے اڑے

ویب ڈیسک: تھانہ کوتوالی کی حدود میں نامعلوم افراد حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی ملازمہ کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران 6 تولے طلائی زیورات، لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی اور پرائز بانڈز وغیرہ سمیٹ کر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں 56 سرکاری اہلکار سمگلروں کے سہولت کار نکلے

ویب ڈیسک:انٹیلی جنس بیورو کی جانب سے کرنسی اور آئل کے بعد چینی، کھاد اور گندم کی سمگلنگ کی رپورٹ وزیرِ اعظم سیکریٹریٹ میں جمع کروا دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی، کھاد اور گندم کی پاکستان سے مزید پڑھیں

پشاور ، چوری کے پیسوں پر دوستوں کے ہاتھوں دوست قتل

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں چوری کے پیسوں میں حصہ نہ دینے پر دوستوں کے ہاتھوں دوستوں کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقہ داودزئی میں 2 نوجوانوں کے قتل کا معمہ حل مزید پڑھیں

میاں گجر، خواتین تنازعہ پربہنوئی نے سالی کوقتل کردیا

ویب ڈیسک: تھانہ داؤدزئی کے علاقے میاں گجر میں مستورات تنازعہ پر بہنوئی نے اپنے بھائیوں کے ساتھ ملکر سالی کو فائر نگ کرکے قتل کردیا ۔پولیس نے رات گئے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جو روپوش ہیں۔ پولیس مزید پڑھیں

حوالہ ہنڈی میں ملوث افرادکوانٹر پول کے ذریعہ لانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک:ایف آئی اے خیبر پختونخوا نے مختلف اضلاع بشمول پشاورمیں حوالہ ہنڈی اور کرنسی کے غیر قانونی ایکسچینج میں سیاسی افراد کے شامل ہونے کی اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے کرنسی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث بیرون ممالک مزید پڑھیں

نادرا افسران جسمانی ریمانڈ

جعلی شناختی کارڈ بنانے والے 5 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور

ویب ڈیسک: جعلی شناختی کارڈز بنانے کے الزام میں گرفتار نادرا کے تین افسران سمیت پانچ ملزمان کی ضمانت درخواستوں پر سماعت سپیشل جج اینٹی کرپشن اینڈ مائیگریشن سنڑ خیبر پختونخوا رجب علی نے کی۔ عدالت نے تمام پانچوں ملزمان مزید پڑھیں

سنٹرل جیل پشاور آپریشن

سنٹرل جیل پشاور میں تلاشی آپریشن، موبائل فون برآمد

ویب ڈیسک: سنٹرل جیل پشاور میں مختلف شکایات کے بعد سرپرائز آپریشن کرتے ہوئے درجن بھر موبائل فونز برآمد کر لیے گئے۔ واضح رہے کہ جیل میں موبائل فونز کے استعمال پر پابندی ہے۔ جہاں جیل میں خطرناک ملزمان سمیت مزید پڑھیں

بچہ زیادتی

قوت سماعت و گویائی سے محروم بچہ زیادتی کا شکار، ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقہ تہکال میں قوت سماعت و گویائی سے محروم بچہ زیادتی کا شکار، ملزم گرفتار کر لیا گیا، ذرائع کے مطابق تھانہ تہکال کی حدود میں 10 سالہ قوت سماعت و گویائی سے محروم مزید پڑھیں

پشاور کرنسی مارکیٹ سیل

پشاور، کرنسی مارکیٹ سیل ہونے کے باوجود حوالہ ہنڈی کا کاروبار دھڑلے سے جاری

ویب ڈیسک: پشاور میں حوالہ ہنڈی کا کاروبار کرنے والوں کیخلاف وفاقی تحقیقاتی ادارہ ایف آئی اے نے کریک ڈاون کرتے ہوئے چوک یادگار میں کرنسی مارکیٹ سیل کر دی۔ اس کے باوجود حوالہ ہنڈی کا کاروبار دھڑلے سے جاری مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں آئس

تعلیمی اداروں میں آئس سپلائی کرنے والے 202 افراد کی فہرست تیار

ویب ڈیسک: پشاور پولیس نے شہر بھر خصوصاً تعلیمی اداروں و ہاسٹلوں میں طلباء کو آئس کی سپلائی و فروخت کیخلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کرتے ہوئے یونیورسیٹیز و کالجز میں طلباء کو آئس سپلائی کرنے والے 200 سے زائد مزید پڑھیں

بجلی چوری

بجلی چوری روکنے کے لئے صوبائی حکومت بھی حرکت میں آگئی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبہ بھر میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس ضمن میں تحصیل سطح پر خصوصی کمیٹیاں قائم کر دی گئی ہیں جو بجلی چوروں کیخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کریں گی۔ مزید پڑھیں

منشیات مہم

منشیات کیخلاف خصوصی مہم کا آغاز کر رکھا ہے، کاشف آفتاب عباسی

ویب ڈیسک: آئس اور دیگر منشیات نیٹ ورک کے خلاف آپریشن شروع کر دیے ہیں، منشیات کے خلاف پولیس نے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ہیں، ان خیالات کا اظہار ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی نے پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں