چارسدہ، تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ایل ایچ ڈبلیوز کی پولیو مہم کے بائیکاٹ کی دھمکی

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سیکڑوں لیڈی ہیلتھ ورکرز سراپا احتجاج بن گئیں۔ اس موقع پر ایل ایچ ڈبلیوز نے کہا کہ فوری تنخواہ ادا نہ کی گئی تو پولیو سمیت ہر قسم کی مزید پڑھیں

جمرود، ریلوے اراضی پر قائم تجاوزات مسمار

ویب ڈیسک: جمرود میں ریلوے اراضی پر قائم تجاوزات کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے مشینری کے زریعے قائم تمام تجاوزات مسمار کر دیں۔ ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر جمرود کی نگرانی میں ریلوے اراضی پر تجاوزات کیخلاف مزید پڑھیں

صوابی، ڈائریکٹر ایجوکیشن کیخلاف ایپکا کا احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: ڈائریکٹر ایجوکیشن کی براہ راست دفتری امور میں‌ مداخلت پر ایپکا کا احتجاجی مظاہرہ، مطالبات پیش کر دیئے. ذرائع کے مطابق آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن ایپکا کی جانب سے صوابی میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج مزید پڑھیں

بونیر، حلقہ پی کے 25 سے ڈاکٹر سویرا پرکاش کے کاغذات جمع

ویب ڈیسک: عام انتخابات 2024ء کیلئے خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر حلقہ پی کے 25 سے سویرا پرکاش نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر سویرا پرکاش ہندو برادری سے تعلق رکھتی ہیں۔ اقلیتی برادری سے مزید پڑھیں

کاغذات منظور

جانچ پڑتال مکمل:بنوں کے صوبائی حلقوں پر امیدواروں کے کاغذات منظور

ویب ڈیسک :عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے قائم کردہ سکروٹنی کمیٹیوں کی جانب سے بنوں کے صوبائی حلقوں پر امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہو گیا جانچ پڑتال کے بعد بنوں کے حلقہ مزید پڑھیں

گرینڈ الائنس

خیبر پختونخوا :پی ٹی آئی کیخلاف گرینڈ الائنس مشکلات کا شکار

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے خلاف سیاسی جماعتوں کا گرینڈ الائنس مشکلات کا شکار، چاروں بڑی سیاسی جماعتوں کے درمیان مختلف مقامات پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق نہ ہوسکا ۔ ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف مزید پڑھیں

پرویزخٹک

’بلے ‘کی آفر ہوئی مگر میں نے انکار کر دیا، پرویزخٹک کا دعویٰ

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ ہماری پارٹی کو انتخابی نشان ”بلے “ کی آفر ہوئی مگر میں نے انکار کردیا ہے ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سربراہ پی ٹی آئی پی نے مزید پڑھیں

خواجہ سرا ء

صوابی:خواجہ سرا ءقمر زمان عرف ’دیویا“ پراسرار طورپر جاں بحق

ویب ڈیسک :صوابی میں رہائش پذیر خواجہ سراءقمر زمان عرف ”دیویا“ پراسرار طورپرجاں بحق‘ اپنے کمرے سے نعش برآمد ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق مصروف ترین بازار لنک روڈ میں واقع عالمزیب مارکیٹ میں رہائش پذیر خواجہ سراءقمر زمان عرف مزید پڑھیں

انجینئر فہیم

سابق ممبر صوبائی اسمبلی انجینئر فہیم پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں شامل

ویب ڈیسک :پشاور سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی انجینئر فہیم نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں شمولیت اختیار کرلی ۔ پارٹی چیئرمین پرویز خٹک اور وائس چیئرمین محمود خان کی موجودگی میں شمولیت مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی جمع

خیبر پختونخوا سے 5 ہزار 278 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

ویب ڈیسک :ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے خیبر پختونخوا سے 5 ہزار 278 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی اسمبلی کی جنرل نشستوں کیلئے 3 ہزار 464 امیدواروں نے کاغذات جمع مزید پڑھیں

نگہت اورکزئی

پی پی کی سابق رکن صوبائی اسمبلی نگہت اورکزئی پارٹی سے ناراض

ویب ڈیسک :پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق رکن صوبائی اسمبلی نگہت اورکزئی مخصوص نشستوں کے لیے ترجیح نہ دینے پر پارٹی سے ناراض ‘کاغذات نامزدگی واپس لے لئے ۔ قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے پی پی کی جانب مزید پڑھیں

دیدر بالا، پہاڑوں میں آگ بھڑک اٹھی، رہائیشی مکانات لپیٹ میں آ گئے

ویب ڈیسک: دیر بالا کے عاقہ نہاگدرہ شالگاہ کے پہاڑی علاقے میں واقع بانڈہ جات میں آگ بھڑک اٹھی۔ ذرائع کے مطابق آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے 4 بانڈہ جات (عارضی رہاشی مکانات) کو لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کو مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، موبائل انٹرنیٹ کی بندش کیخلاف احتجاج جاری

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان سے ملحقہ علاقے میں موبائل انٹرنیٹ کی سروس بحال کرنے کے سلسلے میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے. مظاہرین نے اس موقع پر موقف اختیار کیا کہ اس جدید دور میں بھی علاقہ میں موبائل انٹرنیٹ مزید پڑھیں

ہری پور، سینٹ جانز چرچ میں کرسمس تقریب کا انعقاد، تحائف تقسیم

ویب ڈیسک: کرسمس کے حوالے سے ضلع ہری پور میں بھی تقریبات کا انعقاد جاری ہے۔ اس حوالے سے ہری پور کے سینٹ جانز چرچ میں ہونے والی کرسمس تقاریب میں بچوں میں گفٹ تقسیم کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

کاٹلنگ، علاقہ مکین کا پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: ضلع مردان کے علاقے کاٹلنگ میں تھانہ باٸیزو خرکی کے سامنے علاقہ مکین کی جانب سے پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ نامعلوم چوررات کی تاریکی میں 6 سے زائد دکانوں کو مزید پڑھیں

کرسمس کی تقریب میں

بنوں، ڈپٹی کمشنر آفس میں کرسمس کی تقریب، کیک کاٹا گیا

ویب ڈیسک: آج کرسمس ڈے کی مناسبت سے بنوں میں ڈپٹی کمشنر آفس میں عیسائی برادری کیساتھ کرسمس کی تقریب میں کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پر ملکی سلامتی اور امن بھائی چارے کیلئے دعائیں مانگی گئیں۔ عیسائی برادری کی مزید پڑھیں