5گرفتار

نوشہرہ:دریائے سندھ سے سونا نکالنے والوں کیخلاف کارروائی‘5گرفتار

ویب ڈیسک :نوشہرہ نظام پور پولیس کی دریائے سندھ سے سونا نکالنے والوں کیخلاف کارروائی ‘24 ملزمان گرفتار کر گئے پولیس نے غیر قانونی گولڈ مائننگ کیخلاف آپریشن مندوری اور دروازگئی میں کیا ‘2 ڈی ایس پی 4 سب انسپکٹرز مزید پڑھیں

نیوٹریشن پروگرام

ہیڈ کوارٹر ہسپتال غلنئی میں نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح

ویب ڈیسک :ہیڈکواٹر ہسپتال غلنئی میں نیوٹریشن پروگرام کا باقاعدہ افتتاح ‘اس موقع پر آگاہی واک کا انعقاد بھی کیا گیا ۔ افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹروں اور دیگر مقررین کا کہنا تھاکہ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام مزید پڑھیں

دہشت گردی کے چیلنجز سے

دہشت گردی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، کے پی چیف سیکرٹری

ویب ڈیسک: چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چودھری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ خیبرپختونخوا فرنٹ لائن صوبہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے چیلنجز مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کا حملہ، 23 فوجی جوان شہید، جوابی کارروائی میں 27 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: ڈیرہ اسماعیل خان کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن، 23 فوجی جوان شہید جبکہ 27 دہشتگرد ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کے دوران 27 مزید پڑھیں

ڈی آر او، آر اوز کی تعیناتی

عام انتخابات، ڈی آر او، آر اوز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک: آئندہ عام انتخابات2024 کے سلسلے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران ڈی آر اوز ، ریٹرننگ افسران، آر اوز اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران، اے آر اوز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں

شندور پولو فیسٹیول سیاحت

شندور پولو فیسٹیول سیاحت کے فروغ کیلئے بین الاقوامی میلہ ہے، فیروز جمال شاہ

ویب ڈیسک: نگراں وزیراطلاعات فیروز جمال شاہ نے کہا ہے کہ شندور پولو فیسٹیول چترال میں سیاحت کے فروغ کیلئے بین الاقوامی میلہ ہے۔ چترال میں ٹورازم سمپوزیم کے انعقاد کے موقع پر نگراں وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ سمپوزیم مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے ملازمین

الیکشن ڈیوٹی،خیبر پختونخوا کے ملازمین کی جانچ پڑتال

ویب ڈیسک: 8فروری کو مجوزہ عام انتخابات میں ڈیوٹی کیلئے خیبر پختو نخو ا کے سرکاری ملازمین کی فہرستوں کی تیاری کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق آئندہ عام انتخابات کے لئے ملک مزید پڑھیں

ڈی آئی خان، تھانہ درابن

ڈی آئی خان، تھانہ درابن پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید

ویب ڈیسک: ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ درابن پر دہشتگردوں کے حملے میں تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی تھانے کے مین گیٹ سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں تین اہلکار شہید ہوگئے۔ مزید پڑھیں

بھائی قتل

سوات میں 14سالہ بھائی کے ہاتھوں کمسن بھائی قتل

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے ضلع سوات کی تحصیل مٹہ میں 14 سالہ بھائی کے ہاتھوں کمسن بھائی قتل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے درشخیلہ میں 14سالہ بھائی نے معمولی تکرار پر فائرنگ کرکے 5سالہ مزید پڑھیں

طورخم

طورخم کے راستے مزید 983افرادکو افغانستان بھجوا دیاگیا

ویب ڈیسک :پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی انخلا کا سلسلہ جاری ‘طورخم کے راستے مزید983 افراد افغانستان بھجوا دیئے گئے ہیں ۔ مجموعی طور پر 6287 غیرقانونی غیرملکیوں کو جلاوطن کیا گیا جس میں پختونخوا مزید پڑھیں

رہنماو کارکن رہا

نوشہرہ:ضمانت منظور ہونے پر پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماو کارکن رہا

ویب ڈیسک:نوشہرہ میں ورکرز کنونشن کرنے کے جرم میں گرفتار تحریک انصاف کے متعدد رہنما اور کارکنوں کو رہا کردیا گیا ہے ۔ بعدالت سول جج/جوڈیشل مجسٹریٹ ون محمد فاروق احمد نے پندرہ گرفتار کارکنان اور رہنماﺅں کی ضمانت منظور مزید پڑھیں

دماغی مریض

ہسپتال عملے کے تشدد سے دماغی مریض زندگی کی بازی ہار گیا

ویب ڈیسک :سرحد دماغی ہسپتال پشاور میں عملے کے تشدد سے رستم کا رہائشی دماغی مریض جان کی بازی ہار گیا ۔ جاں بحق مریض کے بھائی سردار خان کے مطابق بختیار علی نامی دماغی مریض گورنمنٹ سرحد ہسپتال پشاور مزید پڑھیں

دھرنا

لنڈی کوتل:بجلی کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف گریڈسٹیشن کے سامنے دھرنا

ویب ڈیسک: لنڈی کوتل میں بجلی کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ اور نامناسب بجلی سپلائی شیڈول کے خلاف شنواری اور آفریدی اقوام نے گریڈ سٹیشن کے سامنے دھرنا دے دیا۔ احتجاجی دھرنا میں قومی مسائل کمیٹی کے مشران ، سیاسی جماعتوں مزید پڑھیں

لیویز انضمام

ملاکنڈ لیویز انضمام کا فیصلہ آئندہ منتخب حکومت کے آنے تک موخر

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ نے ملاکنڈ لیویز کو پولیس میں ضم کرنے فیصلہ موخر کرتے ہوئے آئندہ منتخب حکومت پر چھوڑ دیاہے ۔ نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملاکنڈ لیویز مزید پڑھیں