ہفتہ انسداد کرپش

ہفتہ انسداد کرپشن :شاہ منصور میں آگاہی واک کا انعقاد

ویب ڈیسک: ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن صوابی کے زیر اہتمام ضلع بھر میں ہفتہ انسداد کرپشن منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں شاہ منصور میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے زیر نگرانی آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا جس میں ضلعی انتظامیہ کے مزید پڑھیں

پرویز خٹک

پرویز خٹک کا نوشہرہ کے تمام حلقوں سے امیدوار لانے کا اعلان

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے نوشہرہ کے تمام حلقوں پر اپنے دونوں بیٹوں،داماد اور خود دو صوبائی اور ایک قومی نشست پر لڑنے کا اعلان کردیا۔ پرویز خٹک نے این اے 33، پی کے مزید پڑھیں

بنوں، دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، کینٹ تھانہ کے قریب دھماکہ خیز مواد برآمد

ویب ڈیسک: تھانہ صدر کی حدود سے دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا گیا۔ دہشت گردوں نے کینٹ تھانہ کے مین گیٹ کے قریب دھماکہ خیز مواد نصب کیا تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دس کلو گرام دھماکہ خیز مواد مزید پڑھیں

سوات،محکمہ تعلیم کوماموں بنانے والا استاد،تعلیمی اسناد جعلی نکلیں

ویب ڈیسک: بارہ سال تک محکمہ تعلیم سوات کو ماموں بنانے والے استاد کی جعلی اسناد پکڑی گئیں۔ سلیم خان بارہ سال قبل جعلی سرٹیفیکیٹ پر ڈرائنگ ماسٹر کی پوسٹ پر بھرتی ہوا تھا۔ بارہ سال سے حکومتی خزانہ سے مزید پڑھیں

ضم اضلاع میں گھی اورسٹیل کارخانوں پرسیلزٹیکس غیرآئینی قرار

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) اور صوبائی حکومت کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (پاٹا) میں گھی، کوکنگ آئل اور سٹیل انڈسٹری پر سیلز ٹیکس غیر آئینی قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ ارشد حسین کی نیشنل ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کے اجلاس میں شرکت

ویب ڈیسک :نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ نے اسلام آباد میں منعقدہ نگران وزیراعظم انوارلحق کاکڑ کی زیر صدارت نیشنل ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں ملک سے پولیو مزید پڑھیں

سوات:محکمہ تعلیم کو دھوکے میں رکھنے والے ٹیچر کی ڈگریاں جعلی نکل آئیں

ویب ڈیسک :محکمہ تعلیم سوات کو 12برس تک دھوکے میں رکھنے والے ٹیچر کی ڈگریاں جعلی نکل آئیں ‘ انکوائری مکمل ہونے کے بعد کو ملازمت سے برخاست کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سلیم خان بارہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا :جے یو آئی اور ن لیگ کا انتخابات کیلئے مشترکہ لائحہ عمل پر غور

ویب ڈیسک : جمعیت علمائے اسلام (ف) خیبر پختونخوا اور مسلم لیگ ن کے نمائندہ وفد کی ملاقات ‘انتخابات کے لئے مشترکہ لائحہ عمل پر تفصیلی غور و خوض ہوا ۔ ملاقات کے دوران آئندہ عام انتخابات کے لئے مشترکہ مزید پڑھیں

تخت بھائی پریس کلب کے فنانس سیکرٹری عزت محمد خپلواک کے گھر پر فائرنگ

ویب ڈیسک :تخت بھائی پریس کلب کے فنانس سیکرٹری اور سینئر صحافی عزت محمد خپلواک کے گھر پررات کی تاریکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ‘ کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ۔ تخت بھائی پولیس نے صحافی عزت محمد مزید پڑھیں