صوابی ورکرز کنونشن ‘ شیر افضل سمیت پی ٹی آئی قائدین کیخلاف مقدمہ درج

ویب ڈیسک: صوابی میں ورکرز کنونشن کے انعقاد پر تحریک انصاف کے رہنماءشیر افضل مروت سمیت 21مقامی قائدین اور دیگر نامعلوم کارکنان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے عہدیداران و کارکنان مزید پڑھیں

18ویں ترمیم کا خاتمہ دراصل پاکستان کا خاتمہ ہے ‘ایمل ولی خان

ویب ڈیسک :عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم کاخاتمہ دراصل پاکستان کاخاتمہ ہے، ملک کوبچانے کیلئے پشتونوں کے حقوق سے دستبرداری درکارہو،توکسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے ممبران کا تحصیل میران شاہ کا دورہ

ویب ڈیسک :نیشنل سکیورٹی ورکشاپ خیبرپختونخواکے ممبران نے شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ کا دورہ کیا ۔ دورے کے دوران شمالی وزیرستان میں مقامی عوام کی فلاح و بہبود ,دیرپا قیام امن,ترقیاتی منصوبے اور مثبت اثرات مرتب کرنے کے مزید پڑھیں

پشاور:موٹرسائیکل چوری میں ملوث ملزم گرفتار

ویب ڈیسک:پشاور پولیس نے قصہ خوانی بازار میں موٹرسائیکل چوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے پانچ عدد چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیں پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سلیم خان کا تعلق چارسدہ سے ہے،جوکہ اندرون شہر خریداری مزید پڑھیں

الیکشن کے نام پر سلیکشن برداشت نہیں کی جائے گی‘آفتاب شیرپاﺅ

ویب ڈیسک :قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاﺅ نے کہا کہ پچھلے الیکشن میں لاڈلے کو لایا گیا، اب الیکشن کے نام پر سلیکشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ۔ آئندہ عام انتخابات کے حوالے مزید پڑھیں

پاک فوج کے تعاون سے میران شاہ میں سپورٹس گالہ کا انعقاد

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ میں پاک آرمی کے تعاون سےپروقار سپورٹس گالہ کا انعقاد کیا گیا ۔ سپورٹس گالہ کے انعقاد پر پاک آرمی، سول انتظامیہ، ملکان، مشران، نوجوانوں اور طلباء نے بھرپور تعداد میں شرکت مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا :پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکن انٹرا پارٹی الیکشن سے ناخوش

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف ضلع خیبر اور مہمند کے نظریاتی کارکن بھی انٹرا پارٹی الیکشن سے ناخوش ‘انتخاب کے نام پر سلیکشن کو مسترد کردیا۔ ضلع خیبر میں باب خیبر کے سامنے پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکنان نے مزید پڑھیں

یکہ توت میں نوجوان مدرس قتل ‘پولیس نے قاتل گرفتار کرلئے

ویب ڈیسک :تھانہ یکہ توت کی حدود دیر کالونی میں نوجوان مدرس مولانا شیربہادر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ‘پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جامعیہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات میں تماشا لگایا گیا ‘پرویز خٹک

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے پی ٹی آئی نے منعقدہ انٹرا پارٹی الیکشن کو سب سے بڑا جعلی الیکشن قرار دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی الیکشن میں ایک تماشا لگایا گیا۔ پشاور میں تقریب مزید پڑھیں

عوام کو علاج معالجہ کی سہولیات کی فراہمی ترجیح ہے‘نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ سید ارشد حسین نے کہا کہ عوام کو علاج معالجے کی معیاری سہولیات فراہم کرنا اہم ترجیح ہے،اس سلسلے میں کوئی کوتاہی یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر رہائی کے بعد ایک بار پھرگرفتار

ویب ڈیسک :تحریک انصاف کے رہنماءاور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ایک بار پھر گرفتارکرلیا گیا ۔ مردان کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج نے سابق سپیکر اسد قیصر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام‘ دہشت گرد گرفتار

ویب ڈیسک :سیکورٹی فورسز نے مردان ریجن میں آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کے اہم دہشت گرد کو گرفتار کرکے صوبائی دارالحکومت پشاور کو دہشت گردی کے بڑے واقعے سے بچا لیا ۔ گرفتار کئے جانے والے ٹی ٹی مزید پڑھیں

پشاورسمیت خیبر پختونخوا کے6شہر بدترین آلودگی کاشکار

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں ماحولیاتی کی شرح میں خوفناک حد تک اضافہ ہوگیاہے جمعہ کے روز پشاورمیں ائر کوالٹی انڈکس 122ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ مردان میں 137، ملاکنڈ میں 114، کوہاٹ میں 155، بنوں میں 109اورڈیرہ اسماعیل خان میں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ایڈز مریضوں کی تعداد6ہزار 966ہوگئی

ویب ڈیسک:خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں ایچ آئی وی ایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 6ہزار966 ہوگئی ہے جن میں سے898مریض رواں سال کے دوران تشخیص کئے گئے ہیں صوبہ بھر میں 1ہزار573 خواتین اور107 خواجہ سرا بھی ایچ آئی مزید پڑھیں