سابق نگران وزیر شفیع اللہ اور ابراہیم خان پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں شامل

ویب ڈیسک :دیر سے تعلق رکھنے واگے سابق نگران وزیر شفیع اللہ خان اور ابراہیم خان نے پیپلز پارٹی سے مستعفی ہوکر پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین میں شمولیت اختیار کر لی ۔ اس سلسلے میں براول دیر اپر میں ایک مزید پڑھیں

سردی پر مہنگائی کا زور بھاری، نوشہرہ لنڈا بازار کی رونقیں ماند پڑ گئیں

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی عوام لنڈا بازار کا رخ کرنے لگتے تھے لیکن اس بار مہنگائی کی شدت نے سردی کی ٹھنڈک کے باوجود عوام کو لنڈا بازار آنے سے روکے مزید پڑھیں

چارسدہ، نو تعینات پولیس انسپیکٹر کا مسجد کے لاوڈ سپیکر پر دبنگ اعلان

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ کے تھانہ پڑانگ میں تعینات ہونے والے ایس ایچ او عبدالعلی خان نے چارج سمبھالتے ہی مسجد کے لاوڈ سپیکر سے علاقہ مکین کے نام اہم پیغام جاری کیا۔ علاقہ پڑانگ کی مسجد سے اپنے پیغام مزید پڑھیں

واسا اور ٹی ایم اے ایبٹ آباد کی غفلت‘ہری پور ندی دوڑ کا پانی زہر آلو

ویب ڈیسک :واسا اور ٹی ایم اے ایبٹ آباد کی غفلت کے باعث ہری پور ندی دوڑ کا پانی زہر آلو ہو گیا ۔ پشاورہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ کے احکامات پر ایبٹ ِآباد سلہڈسالڈ ویسٹ پلانٹ کچرہ کنڈی میں مزید پڑھیں

صوابی :باچاخان میڈیکل کمپلیکس میں ایچ آئی وی ایڈز سنٹر کا افتتاح

ویب ڈیسک :تدریسی ہسپتال باچاخان میڈیکل کمپلیکس صوابی میں ایچ آئی وی ایڈز سنٹر کا افتتاح کردیا گیا۔ یونیسف ٹیم لیڈر اور پراجیکٹ ڈائریکٹر نے نئے سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کیاجبکہ ہسپتال ڈائریکٹرڈاکٹر امجد محبوب نے اس موقع پر مہمانوں مزید پڑھیں

چارسدہ : پولیس پارٹی پر فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا میں پولیس پر آئے روز حملوں کا سلسلہ جاری ‘چارسدہ میں پولیس پارٹی پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہو گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق مردان روڈ چارسدہ پر چترال کورونو میں پولیس مزید پڑھیں

چارسدہ، قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم پولیس حراست سے فرار

ویب ڈیسک: قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کامران پولیس کی حراست سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کامران قتل کے مقدمہ میں گرفتار کیا گیا تھا اور دوران تفتیش باتھ روم سے فرار مزید پڑھیں

بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ، ابتر سڑکیں، ضلع مہمند کے عوام سراپا احتجاج

ویب ڈیسک: ضلع مہمند کے عوام مسائل کیخلاف سراپا احتجاج، بجلی کی 23 گھنٹے لوڈ شیڈنگ سمیت سڑکوں کی ابتر صورتحال اور دیگر مسائل حکام کے گوش گزار کرانے کیلئے احتجاج کا راستہ اپنایا۔ ضلع مہمند میں جاری 23 گھنٹوں مزید پڑھیں

کوہاٹ، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ضعیف العمر شخص قتل

ویب ڈیسک: ضلع کوہاٹ کے توغ بالا چوک میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، ضعیف العمر شخص قتل۔ تفصیلات کے مطابق توغ بالا چوک میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے سفید ریش شخص کو قتل کر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا گیس قیمتوں کا معاملہ وزیراعظم کیساتھ اٹھانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سید ارشد حسین شاہ نے صنعتوں کے لئے گیس کی قیمتوں میں اضافے کو سنجیدہ قرار دیتے ہوئے معاملہ نگران وزیر اعظم کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں نگران وزیر مزید پڑھیں

سابق حکمرانوں نے ملک لوٹا، ہمارا ایجنڈ خدمت خلق ہے، پرویز خٹک

ویب ڈیسک: ضلع دیر بالا میں شمولیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس سے سابق وزرائے اعلی پرویز خٹک اور محمود خان سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا۔ سابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ تحریک مزید پڑھیں

الیکشن جیت کر دوبارہ خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ بنوں گا‘پرویز خٹک کادعویٰ

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے چیئرمین پرویز خٹک نے نوشہرہ کے دو قومی اور پانچ صوبائی اسمبلی کی سیٹوں سے خود، اپنے بیٹوں اور داماد کو کھڑا کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ الیکشن جیت کر مزید پڑھیں

گلالئی اسماعیل کا نام بھی خواتین دہشتگردوں کی فہرست میں شامل

ویب ڈیسک: محکمہ انسداد دہشت گردی خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ خواتین دہشت گردوں کی فہرست میں معروف سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کا نام بھی شامل ہے ۔ دستاویز کے مطابق گلالئی اسماعیل کا نام 7 جون 2019 سے مزید پڑھیں