خیبر پختونخوا کی 4جامعات کو مشروط فنڈ جاری

ویب ڈیسک :محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے صوبے کی 4 جامعات کو 39کروڑ روپے کا مشروط فنڈ جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جامعہ پشاور، زرعی یونیورسٹی پشاور، انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور اور گومل یونیورسٹی ڈی آئی خان کو فنڈز جاری کر مزید پڑھیں

دہشت گردوں کے نشانے پر

خیبرپختونخوا رواں سال دہشت گردوں کے نشانے پررہا‘سینکڑوں اموات

ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا رواں سال دہشتگردوں کے نشانے پر رہا ‘1050واقعات میں سینکڑوں سیکورٹی اہلکار اور شہری جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے رواں سال دہشتگردی کے واقعات پر اعدادو شمار جاری کرتے مزید پڑھیں

پاکستان کا عدالتی نظام مفلوج ہوچکا ہے‘ شیر افضل مروت

پرویز خٹک لوٹا نہیں بلکہ ملک بھر کے لوٹوں کا سربراہ ہے‘آئندہ عام انتخابات میں یہاں کے غیور عوام تاریخ ساز شکست دیں گے ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

مصالحتی کونسل قائم

تحصیل کمپاﺅنڈ لنڈی کوتل میں پہلی بار مصالحتی کونسل قائم

ویب ڈیسک :لنڈی کوتل تحصیل کمپاﺅنڈ میں قبائلی اضلاع کی تاریخ میں پہلی بار مصالحتی کونسل قائم‘باقاعدہ مرکز کا افتتاح کر دیا گیا ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ڈی آر سی میں علاقے سے 21 کونسل ممبران شامل ،جبکہ قبائلی مزید پڑھیں

دیر بالا، سابق صوبائی وزیر براءے اقلیتی امور وزیرذادہ کیلاش گرفتار

ویب ڈیسک: سابق صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور وزیرذادہ کیلاش کو گرفتار کر لیا گیا۔ ان کی گرفتاری کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرذادہ کے خلاف ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف آئی آر درج ہے اس لئے مزید پڑھیں

ایبٹ آباد. نتھیا گلی ملاچھ جنگل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک: ضلع ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام نتھیاگلی ملاچھ کے قریب جنگل میں وسیع پیمانے پر اچانک نامعلوم وجوہات کی بناء پر آگ بھڑک اُٹھی۔ ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 کی فائر ویکل بمہ 5 فائر فائٹرز جائے وقوعہ مزید پڑھیں

غیر قانونی تارکین وطن کا انخلاء جاری، مزید 760 افغانی لوٹ گئے

ویب ڈیسک: ملک بھر سے غیر قانونی تارکین وطن کا انخلاء جاری ہے، اس سلسلے میں مزید 760 افغانی اپنے وطن لوٹ گئے۔ طورخم بارڈر کے ذریعے مزید افغانیوں کی واپسی کا عمل بلاتعطل جاری ہے۔ ذرائع کا اس حوالے مزید پڑھیں

نوشہرہ، پی ٹی آئی ورکرز کنویشن کی تیاریاں مکمل، لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں آج ہونے والے پی ٹی آئی ورکرز کنویشن کی تیاریاں مکمل۔ اس حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ ورکرز کنویشن آج 3 بجے نوشہرہ کے علاقے ڈاگونہ میں منعقد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق ورکرز مزید پڑھیں

صوابی، معاشرے کی ترقی کیلئے کوششیں تیز کرنے کا اعادہ

ویب ڈیسک: سول رائٹس فاؤنڈیشن آف پاکستان کی جانب سے صوابی میں ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت سابق بیوروکریٹ منتظر خان نے کی۔ اجلاس میں انتظامیہ کے رہنماؤں کے ساتھ ساتھ عوام اور دیگر کارکنان نے مزید پڑھیں

ہری پور میں مردہ جانوروں کے گوشت کا کاروبار جاری، انتظامیہ خاموش

ویب ڈیسک: ضلع ہری پورمیں مردہ جانوروں کے گوشت کا کاروابر دھڑلے سے جاری، ذرائع کے مطابق رات گئے بھینس کے مردہ بچھڑے کو لے جانے کا ایک واقعہ پیش آیا۔ مردہ بچھڑے کو لے جانے والے نے اپنے پیچھے مزید پڑھیں

مانسہرہ، مردار بکرے کا گوشت فروخت کرنے والا قصائی رنگے ہاتھوں گرفتار

ویب ڈیسک: ضلع مانسہرہ کے محکمہ خوراک کی اہم کارروائی، مردار بکرے کا گوشت فروخت کرنے والاقصائی رنگے ہاتھوں گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ضلع مانسہرہ میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نے مردہ حالت میں بکرے کا گوست فروخت کرتے ہوئے قصائی مزید پڑھیں

بنوں پولیس کی اہم کارروائی، تھانہ صدر کے قریب دھماکہ خیز مواد برآمد

ویب ڈیسک: بنوں پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، تھانہ صدر کے مین گیٹ کے قریب نصب دھماکہ خیز مواد برآمدکر کے اسے بم ڈسپوزل سکواڈ کے ذریعے ناکارہ بنا دیاگیا۔ گزشتہ روز نامعلوم دہشت گردوں مزید پڑھیں

گیس سلنڈر دھماکہ

گڑھی حبیب اللہ :گھر کے اندر گیس سلنڈر دھماکہ‘خواتین سمیت4زخمی

ویب ڈیسک :مانسہرہ کے علاقہ گڑھی حبیب اللہ دوگہ میں گھر کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ‘ 3 خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے ۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق واقعہ دوگہ کے رہائشی آصف نامی شخص کے گھر پیش مزید پڑھیں

خاتون جاں بحق3افرادزخمی

صوابی:فلائنگ کوچ و موٹرسائیکل میں تصادم‘ خاتون جاں بحق3افرادزخمی

ویب ڈیسک :صوابی میں مردان روڈ پر کالو خان کے قریب فلائنگ کوچ و موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ دو بچوں سمیت افراد زخمی ہو گئے ۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق مردان روڈ مزید پڑھیں

بڑا جھٹکا

کوہاٹ میں جمعیت علمائے اسلام کو بڑا جھٹکا

ویب ڈیسک :کوہاٹ میں جمعیت علمائے اسلام کو بڑا جھٹکا‘سابق رکن صوبائی اسمبلی میجر (ر) شاداد خان خاندان نے اور ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن کے قومی اسمبلی کے امیدوار عباس خان آفریدی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ اطلاعات کے مزید پڑھیں