پی ٹی آئی کے سابق ناظم ڈی آئی خان عزیز اللہ خان پیپلز پارٹی میں شامل

ویب ڈیسک :پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے ڈیرہ اسماعیل خان کے سابق ضلع ناظم عزیز اللہ خان علی زئی نے بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے دوران پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

ہری پور :پرائمری سکول کی عمارت تعمیر نہ ہوسکی‘بچے کھلے آسمان تلے بیٹھنے پر مجبور

ویب ڈیسک :ہری پور میں تعلیم کے ساتھ نا انصافی جاری‘ ڈی ای او کی نااہلی کے باعث گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 2کالنجر کی گرائی گئی عمارت دوبارہ تعمیر نہ ہوسکی جس کے باعث تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہونے لگیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں

ایبٹ آباد : سرکاری اراضی کے جعلی کاغذات بنانے والے ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک :ایبٹ آباد میں کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی کے جعلی کاغذات تیار کرکے زمین فروخت کرنے پر اینٹی کرپشن نے کارروائی کرتے ہوئے تحصیل دار گرداور اور پٹواری سمیت 6 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے 2 مزید پڑھیں

ترکیہ کی باجیلر بلدیہ اور تحصیل سرائے نورنگ سسٹر سٹی قرار

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت کی تحصیل میونسپل ایڈ منسٹریشن سرائے نورنگ کو برادر اسلامی ملک ترکیہ کی باجیلر میونسپلٹی کیساتھ سسٹر سٹی کا رتبہ مل گیا۔ ترکیہ کے شہر استنبول میں سسٹر سٹی پروٹوکول مزید پڑھیں

لوئر دیر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے شہری عاجز ‘احتجاج کا اعلان

ویب ڈیسک :ضلع لوئر دیر میں بجلی کی طویل ترین اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے شہری عاجز آگئے‘ سیاسی جماعتوں نے واپڈا کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں مسلسل اور طویل ترین مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا مختصر دورہ صوابی

ویب ڈیسک: گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے صوابی کا مختصر دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے شاہ منصور میں پیر طریقت شیخ اعزاز الحق سے ملاقات کی اور شیخ التفسیر مولانا عبدالہادی نور اللہ مرقدہ المعروف شاہ منصور مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش ‘ پہاڑوں پربرفباری کا امکان

ویب ڈیسک :پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے بیشتراضلاع میں موسم ابرآلود ہونے کے ساتھ ساتھ بارش، پہاڑی علاقوں پر برف باری کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاورمیں مطلع آبرالودہونے کیساتھ بارش جبکہ صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر مزید پڑھیں

عام انتخابات، خیبرپختونخوا پولیس کے پاس نفری ناکافی قرار

ویب ڈیسک: ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کو پرامن اور شفاف بنانے کیلئے سیکورٹی انتظامات کیلئے کوششوں کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ اس حوالے سے کام کی رفتار مزید تیز بنانے کیلئے محکمہ داخلہ مزید پڑھیں

نوشہرہ، ناخلف اولاد نے اپنی ماں کے خون سے ہاتھ رنگ دیئے، چھوٹے بھائی کو بھی مار ڈالا

ویب ڈیسک: نوشہرہ کے علاقے نظام اسو خیل میں خونیں واردات، ناخلف اولاد نے چھوٹے بھائی سمیت اپنی ماں کو قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم سبیل نے اپنی ماں مسماۃ کشور اور 11 ماہ کے چھوٹے بھائی معاویہ مزید پڑھیں

باڑہ، پولیس اور دہشتگردوں میں فائرنگ، اہلکار شہید، شرپسند ہلاک

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کے علاقہ باڑہ میں پولیس اور دہشتگردوں مِں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں پولیس اہلکار شہید جبکہ جوابی کارروائی میں شرپسند بھی مارا گیا۔ تفسیلات کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے کی جانیوالی مزید پڑھیں

بنوں، پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: ضلع بنوں کے علاقہ ڈومیل میں جرائ٘م پیشہ افراد کیخلاف پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ آپریشن کیا، یاد رہے کہ یہ آپریشن ایٹیلی جنس بنیادوں پر تھا، آپریشن کمہ چشمی بڑا چشمی اور تھانہ احمد زئی مزید پڑھیں

سوات، پی ٹی آئی کے 42 کارکنان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم جاری

ویب ڈیسک: ضلع سوات کے انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے گرفتار 42 پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار کارکنان میں سابق ایم مزید پڑھیں

شمشتو میں ڈیجیٹل سکلز سنٹر کا قیام، پاک فوج کا احسن اقدام

حسن خیل شمشتو میں ڈیجیٹل سکلز سنٹر میں اس وقت ساٹھ سے زیادہ طالبات مختلف کورسز میں تربیت حاصل کررہی ہیں ویب ڈیسک: حسن خیل، پشاور میں خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے شمشتو میں ڈیجیٹل سکلز پروگرام کا آغاز کر مزید پڑھیں

غیر قانونی تارکین وطن کا انخلاء، مزید 1 ہزار 195 افراد افغانستان منتقل

ویب ڈیسک: ملک بھر سے غیر قانونی تارکین وطن کے انخلاء کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اب تک ہزاروں کی تعداد میں افغانی وطن کی راہ لے چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان غیر قانونی تارکین وطن کے انخلاء کیلئے مزید پڑھیں