وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ کی حیات آباد میڈیکل کمپلیکس آمد‘طبی سہولیات کا جائزہ لیا

ویب ڈیسک :نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ اچانک حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پہنچ گئے‘وزیر ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ اور فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا ۔ وزیر اعلیٰ نے مزید پڑھیں

نسوار اور سگریٹ بیچنا

18سال سے کم عمر افراد پر نسوار اور سگریٹ بیچنا غیرقانونی قرار

پشاور میں خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائی شروع، سزا 3 ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ ہوگی ویب ڈیسک: پشاور میں پولیس کی جانب سے کم عمر افراد کو نسوار اور سگریٹ بیچنے والے دکانداروں کے مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کا سکول لیڈرزکے احکامات نہ ماننے کی شکایات پر نوٹس

ویب ڈیسک: خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع بشمول پشاورمیں تعینات سکول لیڈرز کے احکامات پر عملدرآمدسے ٹیچرز کی جانب سے انکار کرنے کی شکایات پر محکمہ تعلیم کے حکام نے نوٹس لیتے ہوئے ایجوکیشن افسران کو ہدایات جاری کردی ہیں – ذرائع مزید پڑھیں

تبادلوں پر اعتراض

الیکشن کمیشن کا انتخابات کیلئے تربیت یافتہ عملے کے تبادلوں پر اعتراض

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں انتخابات کے لئے تربیت یافتہ عملے کے تبادلوں پر اعتراض کرتے ہوئے ٹرانسفرز روکنے کے لئے صوبائی حکومت کو مراسلہ جاری کردیا ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے مذکورہ 640ملازمین کی فہرست مزید پڑھیں

پرویز خٹک

جمال خٹک کی پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں شمولیت کی خبریں بے بنیاد ہیں‘پرویز خٹک

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنماءجمال خٹک کی پارٹی میں شمولیت کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ اپنے بیان میں پرویز خٹک نے کہا کہ جمال مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی 4جامعات کو مشروط فنڈ جاری

ویب ڈیسک :محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے صوبے کی 4 جامعات کو 39کروڑ روپے کا مشروط فنڈ جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جامعہ پشاور، زرعی یونیورسٹی پشاور، انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور اور گومل یونیورسٹی ڈی آئی خان کو فنڈز جاری کر مزید پڑھیں

دہشت گردوں کے نشانے پر

خیبرپختونخوا رواں سال دہشت گردوں کے نشانے پررہا‘سینکڑوں اموات

ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا رواں سال دہشتگردوں کے نشانے پر رہا ‘1050واقعات میں سینکڑوں سیکورٹی اہلکار اور شہری جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے رواں سال دہشتگردی کے واقعات پر اعدادو شمار جاری کرتے مزید پڑھیں

پاکستان کا عدالتی نظام مفلوج ہوچکا ہے‘ شیر افضل مروت

پرویز خٹک لوٹا نہیں بلکہ ملک بھر کے لوٹوں کا سربراہ ہے‘آئندہ عام انتخابات میں یہاں کے غیور عوام تاریخ ساز شکست دیں گے ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

مصالحتی کونسل قائم

تحصیل کمپاﺅنڈ لنڈی کوتل میں پہلی بار مصالحتی کونسل قائم

ویب ڈیسک :لنڈی کوتل تحصیل کمپاﺅنڈ میں قبائلی اضلاع کی تاریخ میں پہلی بار مصالحتی کونسل قائم‘باقاعدہ مرکز کا افتتاح کر دیا گیا ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ڈی آر سی میں علاقے سے 21 کونسل ممبران شامل ،جبکہ قبائلی مزید پڑھیں

دیر بالا، سابق صوبائی وزیر براءے اقلیتی امور وزیرذادہ کیلاش گرفتار

ویب ڈیسک: سابق صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور وزیرذادہ کیلاش کو گرفتار کر لیا گیا۔ ان کی گرفتاری کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرذادہ کے خلاف ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف آئی آر درج ہے اس لئے مزید پڑھیں

ایبٹ آباد. نتھیا گلی ملاچھ جنگل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک: ضلع ایبٹ آباد کے سیاحتی مقام نتھیاگلی ملاچھ کے قریب جنگل میں وسیع پیمانے پر اچانک نامعلوم وجوہات کی بناء پر آگ بھڑک اُٹھی۔ ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 کی فائر ویکل بمہ 5 فائر فائٹرز جائے وقوعہ مزید پڑھیں

غیر قانونی تارکین وطن کا انخلاء جاری، مزید 760 افغانی لوٹ گئے

ویب ڈیسک: ملک بھر سے غیر قانونی تارکین وطن کا انخلاء جاری ہے، اس سلسلے میں مزید 760 افغانی اپنے وطن لوٹ گئے۔ طورخم بارڈر کے ذریعے مزید افغانیوں کی واپسی کا عمل بلاتعطل جاری ہے۔ ذرائع کا اس حوالے مزید پڑھیں

نوشہرہ، پی ٹی آئی ورکرز کنویشن کی تیاریاں مکمل، لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں آج ہونے والے پی ٹی آئی ورکرز کنویشن کی تیاریاں مکمل۔ اس حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ ورکرز کنویشن آج 3 بجے نوشہرہ کے علاقے ڈاگونہ میں منعقد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق ورکرز مزید پڑھیں