پشاور:موٹرسائیکل چوری میں ملوث ملزم گرفتار

ویب ڈیسک:پشاور پولیس نے قصہ خوانی بازار میں موٹرسائیکل چوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے پانچ عدد چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیں
پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سلیم خان کا تعلق چارسدہ سے ہے،جوکہ اندرون شہر خریداری کےلئے آنے والے شہریوں کے پارک شدہ موٹرسائیکل چوری کرنے میں ملوث ہے۔
سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے موٹرسائیکل چوری میں ملوث ملزم کا سراغ لگاکر حراست میں لے لیا گیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  پشاور : آٹے کی قیمتوں میں مزید کمی ،20کلو کا تھیلا 1900روپے پر آگیا