2018کے طرز والے انتخابی نتائج کسی صورت قابل قبول نہیں، آفتاب شیرپاؤ

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں سینئر سیاستدان اور قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب شیرپاؤ نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج سے الیکشن کیلئَے مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں مزید پڑھیں

بینک اکاؤنٹس

خیبرپختونخوا:جیل میں قیدیوں کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر کی جیلوں میں موجود قیدیوں کے بینک اکاﺅنٹس اور مزدوری کی سہولت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ آئی جی جیل خانہ جات خیبرپختونخوا عثمان محسود نے اس حوالے سے بتایا ہے مزید پڑھیں

صوابی، اسد قیصر، شہرام ترکئی کے کاغذات پر اعتراض جمع

ویب ڈیسک: سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور سابق صوبائی وزیر شہرام ترکئی کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواستوں پر اعتراض جمع کرا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق این اے 19 پر پی ٹی آئی نظریاتی امیدوار یوسف مزید پڑھیں

چارسدہ، 2 قومی اور 5 صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے حتمی فہرست جاری

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں‌ 2 قومی اسمبلی اور 5 صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لئے مجموعی طور پر 175افراد نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے اور اب الیکشن کمیشن نے ممبران کی حتمی فہرست جاری کر دی۔ قومی اسمبلی کی مزید پڑھیں

نوشہرہ، 2 قومی اور 5 صوبائی نشستوں کیلئے 192 امیدوار آمنے سامنے

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں الیکشن 2024ء کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم، اس حلقہ سے 2 قومی اور 5 صوبائی نشستوں پر مجموعی طور پر 192 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔ ذرائع کے مطابق ضلع مزید پڑھیں

چارسدہ میں الیکشن 2024 کی تیاریاں مکمل، 746پولنگ سٹیشن قائم

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں انتخابات کی تیاریاں مکمل، الیکشن 2024 کیلئَے ضلع بھر میں 746پولنگ سٹیشن قائم کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لئے مزید پڑھیں

محکمہ جنگلات

محکمہ جنگلات خیبر پختونخوا سے فوت شدہ تین ملازمین کی تفصیلات طلب

ویب ڈیسک :محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے محکمہ جنگلات سے فوت شدہ تین ملازمین کی تفصیلات طلب کر لیں ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلات نے فوت شدہ تین ملازمین کے لئے امدادی پیکیج کی منظوری کی سفارش کی تھی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا اکاﺅنٹس

خیبرپختونخوا:دہشت گردی پھیلانے والے 2560سوشل میڈیا اکاﺅنٹس بلاک

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا میں دہشت گردی پھیلانے والے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس کے خلاف کارروائیاں ‘رواں سال سی ٹی ڈی سوشل میڈیا ڈیسک کی سفارش پر پی ٹی اے نے 2560 اکاونٹس بلاک کردیئے۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ انسداد دہشتگردی(سی ٹی ڈی) مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا سے غیرقانونی

خیبر پختونخوا سے غیرقانونی غیرملکیوں کا انخلا جاری، مزید537 افراد افغانستان بھیجے گئے

ویب ڈیسک: محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کے مطابق غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق گزشتہ روز طورخم کے راستے 537 افراد افغانستان بھیجے گئے ہیں۔ محکمہ داخلہ کے مطابق اب تک مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ایئر کوالٹی

خیبر پختونخوا میں ایئر کوالٹی انڈکس 163 پر پہنچ گیا

ویب ڈیسک: محکمہ تحفظ ماحولیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایئر کوالٹی انڈکس 163 پر پہنچ گیا ہے۔ محکمہ تحفظ ماحولیات کے مطابق شہری علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

آفتاب شیرپاؤ اوراسدقیصرسمیت اہم رہنماؤں کےکاغذات نامزدگی منظور

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ صوبہ خیبرپختونخوا میں جاری ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2024ء کی مناسبت سے خیبرپختونخوا میں اب تک مجموعی طور پر 88 افراد کے مزید پڑھیں

صوبے کو اپنے ہی وسائل میں حصہ نہیں دیا جا رہا ہے، آفتاب شیرپاؤ

ویب ڈیسک: قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین اور سابق وزیر آفتاب شیرپاؤ نے کاغذات نامزدگی کی سیکروٹنی کے موقع پر کہا کہ بعض سیاسی جماعت کو لیول پلئنگ فیلڈ پلس مل رہی ہے جبکہ ہمارے لئے ووٹرز تک پہنچنا مزید پڑھیں

ہری پور، نیا پاکستان کے حوالے سے نعرے کی نفی کی گئی، پرویز خٹک

ویب ڈیسک: سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے ہری پور میں شمولیتی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے جتنا فنڈ اپنی حکومت میں ہری پورکو دیا شاید کسی اور ضلع کو دیا ہو۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں

پاراچنار، مسافر گاڑی پر فائرنگ کیخلاف احتجاج، کارروائی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: پشاور سے پاراچنار آنے والی مسافر گاڑی کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا جس میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ اس واقعے کے خلاف پاراچنار میں انجمن حسینیہ کی کال پر آج جنازوں مزید پڑھیں

صوابی، موٹر سائیکل، رکشہ اور ڈمپر میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع صوابی کے گاؤں جگنات روڈ کے مقام پر موٹر سائیکل، رکشہ اور ڈمپر ٹرک کے مابین خوفناک تصادم ہوا۔ ایکسیڈنٹ کے نتیجے میں 4 افراد شدید زخمی ہو گئَے تھے۔ تمام زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے مزید پڑھیں