بنوں:بنوں کی تمام تاجر برادری نے احتجاج کے طور پر انتظامیہ کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا اعلان کر دیا، بدھ ، جمعرات اور بروز جمعہ کوئی بھی تاجر پنجاب سے اناج نہیں لائے گا مکمل ہڑتال ہوگی،یہ اقدام کوہاٹ مزید پڑھیں
مردان: صوبے کے دوسرے بڑے شہر مردان کے اسپتالوں میں آکسیجن کی قلت، کورونا کے سیریس مریضوں کی زندگی خطرے میں پڑ گئی. آکسیجن کے کاروبار سے وابستہ افراد بلیک پر فروخت کرنے لگے،600 کا سلینڈر 4 ہزار پر فروخت مزید پڑھیں
باجوڑ:طلباء آن لائن کلاسز اور سکالرشپ بندش کے خلاف باجوڑ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔مظاہرین نے ہاتھوں میں تعلیم بورڈ کے خلاف بینرز اُٹھائے تھے، طلباء مظاہرین نے باجوڑ پریس کلب کے سامنے شدید نعرہ بازی مزید پڑھیں
لنڈی کوتل: بازار میں خریداروں کی رش، شہری سماجی فاصلے کو نظر انداز کرنے لگ گئی، مقامی لوگ بغیر ماسک اور سینیٹائرز خریداری میں مصروف، ایس او پیز میں بے احتیاطی ضلع انتظامیہ کی لاپرواہی ہے، حکومتی احکامات نظر انداز مزید پڑھیں
سوات:پولیس اہلکار گھر سےموٹر سا ئیکل پر مدین پولیس سٹیشن کو ڈیوٹی کے لئے جارہا تھا کہ ڈائنا ٹکر سے شدید زخمی ہونے کے بعد خوازہ خیلہ ہسپتال میں زخموں کے تاب نہ لاکر جاں بحق ہوگیا،پولیس نے لیلونئی سے مزید پڑھیں
باجوڑ:تحصیل خار علاؤہ لاشوڑہ توحید آباد میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ،دو فریقین کے درمیان عرصہ دراز سے زمین کا تنازعہ چلا آرہا تھا، فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے،پولیس نے رپورٹ درج کرکے مزید پڑھیں
بونیر: باباجی کنڈاؤں کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ، ریسکیو 1122کے مطابق حادثہ ماربل سے بھری لوڈ ٹرک کی بریک فیل ہونے کیوجہ سے پیش آیا،حادثے میں1 شخص جاں بحق،1 زخمی، ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو ایمبولینس اور مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان:سینکڑوں افراد لیشمینیا بیماری کا شکار ،محکمہ صحت کے پاس لیشمینیا انجکشن ناپید، مریضوں کو مشکلات کا سامنا، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق صوبائی حکومت سے ڈیمانڈ کیاہے جلد لیشمینیا انجکشن اور دیگر میڈیشن مل جائیگی،ہسپتالوں میں لیشمینیا انجکشن مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ٹیسٹ رزلٹ کا ایک ایک ہفتہ انتظار کرنا پڑرہا ہے، اکثر مریض رپورٹ کے انتظار میں اللہ کو پیارےہوجاتے ہیں۔ کئی مریضوں کے نمونے گم گئے اور مریض رل گئے، متاثرہ شخص نے بتایا کہ پانچ دن انتظارکے مزید پڑھیں
کرک: چیئرمین لویہ جرگہ صوبائی حکومت ہمارے ساڑھے گیارہ ارب روپے رائلٹی فنڈز ادا نہیں کررہی، گیس اور تیل نکالنے کیلئے استعمال ہونیوالی زمینوں کی ادائیگیاں نہیں کی جارہی، آئل ریفائری اور گرگری روڈ منصوبوں پر حکومت ہمیں ٹرخارہی ہے، مزید پڑھیں
کرک:قومی لویہ جرگہ نے کل سے اپنے مطالبات کے حصول کیلئے دھرنے کا اعلان کردیا، اپوزیشن ایم پی اے میاں نثار گل کی پریس کانفرنس کے مطابق تیل وگیس کمپنیوں کے معاہدوں کی خلاف ورزی پر مزید خاموش نہیں رہ مزید پڑھیں
نوشہرہ:ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن(R)نجم الحسنین لیاقت نے اپنے عہدے کا چارج سنھبال لیا،نوشہرہ پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش کی، اس موقع پر ایس پی انوسٹی گیشن نورجمال خان، ضلع بھر کے SDPOs اور دیگر پولیس افسران بھی مزید پڑھیں
صوابی:بام خیل میں گھر سے ملحقہ دکان میں گیس سلنڈر پھٹ گیا ، تین خواتین ایک بچی سمیت پانچ افراد زخمی،زخمی افراد ایچ ایم سی پشاور منتقل، گھر ودکان کوشدید نقصان۔
اسلام آباد: ملک بھر میں ٹڈی دل کے خلاف آپریشن کی تفصیلات،اس وقت ملک کے 44 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے،بلوچستان کے 29، خیبر پختونخواہ کے 9، پنجاب کے 1 اور سندھ کے 5 اضلاع ٹڈی دل سے متاثر،بلوچستان مزید پڑھیں
ہنگو: اے ڈی سی عرفان اللہ محسود کے مطابق ہنگو کے ممتاز سیاسی رہنما اورممتازقانون دان حسن احمدخان ایڈوکیٹ اور ان کی اہلیہ اور بیٹی کا کوروناٹیسٹ نیگیٹو آ گیا ، چار جون کو لیے گئے ٹیسٹ پازیٹو آئے تھے مزید پڑھیں
ٹانک: پولیس کے مطابق درکی میں اشتہاریوں اور پولیس کے درمیان مقابلہ جاری، ایک مبینہ اشتہاری ضمیر زخمی ہوگیا ہے، زخمی اشتہاری ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس اور اشتہاریوں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ ابھی جاری مزید پڑھیں
صوابی: صوابی میں کورونا نے پنجھے جاڑ دئیے ڈاکٹروں سمیت تمام ماکتب فکر کے لوگ متاثر ہورہے ہیں مگر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی جانب سے مناسب انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں میں تشویش پایا جاتا ہے مزید پڑھیں
ہنگو : اے ڈی سی عرفان اللہ محسود کے مطابق علاقہ رائیسان سے تعلق رکھنے والا محبت علی نامی شخص کورونا وائرس سے جاں بحق ، تین دن قبل مریض کو کے ڈی اے ہسپتال کوہاٹ میں آئسولیٹ کیا گیا مزید پڑھیں
وزیرستان: فوج کی جانب سے فرائض کی بہترین انجام دہی اور جرائم کے خلاف باہمی تعاون سے مشترکہ اور کامیاب کارروائیوں پر پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو شاباشی اور توصیفی انعامات، جی او سی میجر جنرل شاکراللہ خٹک کی جانب مزید پڑھیں
لکی مروت: ٹرائبل سب ڈویژن بیٹنی کرکنی ورگاڑی اور تاجبی خیل اقوام کےدرمیان فائرنگ بدستورجاری، پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے گھرمیں تلاوت پربیٹھی 14سالہ لڑکی زخمی، زخمی ہونے والی لڑکی NA51ایم این اے مفتی عبدالشکور بیٹنی کی بھتیجی ہے، مزید پڑھیں