عوامی نیشنل پارٹی

مردان، گیس سلنڈر پھٹنے سے عوامی نیشنل پارٹی کا اُمیدوار زخمی

ویب ڈیسک: عوامی نیشنل پارٹی کی نامزد اُمیدوار ں گیس سلنڈر دھماکے میں زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مردان میں عوامی نیشنل پارٹی کے اُمیدوار عبدالعزیز گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث شدید زخمی ہوگئے۔ واضح رہے عبدالعزیز پی مزید پڑھیں

مانسہرہ، تیز رفتاری کے باعث موٹر کار الٹ گئی، ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع مانسہرہ میں راولپنڈی سے چھتر جاتےہوئے ہاتھی میرا موٹر وے کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث موٹر کار الٹ گئی۔ ذرائع کے مطابق کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو کی میڈیکل ٹیم جائے وقوعہ مزید پڑھیں

ایبت آباد، نتھیاگلی اور ایوبیہ میں برفباری سیکنڈ فیز میں داخل

ویب ڈیسک: صوبے کا سیاحتی مقام ایبٹ آباد اور اس کے علاقے نتھیاگلی اور ایوبیہ میں برفباری سیکنڈ فیز میں داخل ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق برف باری سے لطف اندوز ہونے کیلئے آئے سیاح برفباری سے خوب لطف اندوز مزید پڑھیں

ملیریا کیسز

خیبر پختونخوا :ملیریا کیسز میں 300فیصد اضافہ ریکارڈ

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا میں ملیریا کیسز میں 300فیصد اضافہ ‘گزشتہ سال کے دوران 5لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے ملیریا کے حوالے سے جاری رپورٹ کے مطابق شانگلہ میں سب سے مزید پڑھیں

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن

بنوں، عدالتی فیصلے کے خلاف انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا شدید احتجاج

ویب ڈیسک: بنوں میں عدالتی فیصلے کے خلاف انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن نے شدید احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے خلاف عدالتی فیصلہ آنے کے بعد پاکستان یوتھ کونسل اور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا احتجاج کرتے ہوئے کہنا تھا مزید پڑھیں

8امیدوار سامنے آگئے

انتخابات :خیبر پختونخواکی وزارت اعلیٰ کیلئے 8امیدوار سامنے آگئے

ویب ڈیسک :8فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں کامیاب حاصل کرنے کی صورت میں خیبر پختونخوا کی وزارت اعلیٰ کے لئے 8امیدواروں کے نام سامنے آگئے جو خود کو وزیراعلیٰ کے امیدوار سمجھ رہے ہیں ۔ ضلع نوشہرہ سے مزید پڑھیں

19 یونیورسٹیز میں وی سیز کی تقرری کیلئے انٹرویوز، 190سے زائد امیدوار شریک

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی19 یونیورسٹیزمیںوائس چانسلرزکی تقرری کےلئے انٹرویوزکا سلسلہ مکمل کرلیا گیاہے۔ انٹرویوز میں 190سے زائد امیدوار شریک ہوئے ہیں جن میں مختلف یونیورسٹیزکے سابق وائس چانسلرز بھی شامل بتائے جاتے ہیں۔ واضح رہے کہ خیبر پختونخوا میں گزشتہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک: ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا مزید پڑھیں

فائرنگ

شانگلہ، اے این پی امیدوار اورنگزیب خان پر انتخابی مہم کے دوران فائرنگ

ویب ڈیسک: اے این پی امیدوار اورنگزیب خان پر انتخابی مہم کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس سے ان کا محافظ زخمی ہو گیا جبکہ وہ خود محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق اے این پی امیدوار اورنگزیب خان مزید پڑھیں

گھی ملز کیخلاف

خیبر پختونخوا، فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کا گھی ملز کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے گھی ملز کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے صوبے میں 26 گھی ملز کے معائنے کئے۔ ترجمان فوڈ اتھارٹی کے مطابق مختلف گھی برانڈز کے 46 نمونے لیبارٹری مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ سے متجاوز

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 40 لاکھ اضافے کے بعد 2 کروڑ سے متجاوز ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونیوالی حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد مزید پڑھیں

جے یو آئی (ف)

جے یو آئی (ف) کا خیبر پختونخوا میں انتخابی جلسوں کا شیڈول جاری

ویب ڈیسک: جے یو آئی (ف) کا خیبر پختونخوا میں انتخابی جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا صوبہ خیبر پختونخوا میں انتخابی جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا مزید پڑھیں

مہمند میں شرح خواندگی بڑھانے کیلئِے پاک فوج متحرک، آگاہی مہم جاری

ویب ڈیسک: ضلع مہمند میں شرح خواندگی بڑھانے کیلئے پاک فوج متحرک کردار ادا کرنے لگی ہے۔ ایسے میں پاک فوج کی جانب سے ضلع مہمند میں تعلیم کے فروغ کیلئے اقدامات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج کے مزید پڑھیں

بنوں، بم ڈسپوزل سکواڈ نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں تھانہ منڈان کی حدود میں پولیس کے بم ڈسپوزل سکواڈ نے دہشتگردی کا منصوبہ باکام بنا دیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل سکواڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بارودی مواد برآمد کر مزید پڑھیں