اُمیدواروں کو جرمانے

خیبرپختونخوا، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں، اُمیدواروں کو جرمانے اور نوٹس

ویب ڈیسک: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے امیدواروں کیخلاف ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر لوئر دیر نے کاروائیاں کیں، پی کے 15 لوئردیر کے آزاد اُمیدوار ہمایون خان کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ مزید پڑھیں

عمران خان محمود خان

عمران خان کے نام کو کیش کرنے والے رانگ نمبر ہیں، محمود خان

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے وائس چیئرمین اور سابق وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے نام کو کیش کرنے والے رانگ نمبر ہیں۔ مٹہ ڈیران پٹے میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمود مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

ملک میں بنیادی انسانی حقوق پامال ہوچکے ہیں، شیر افضل مروت

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکومت ، ریاست ،پولیس،عدلیہ سمیت تمام ادارے ایک لیڈر کے خلاف ہو چکے ہیں‘ملک میں بنیادی انسانی حقوق پامال ہوچکے ہیں ۔ مزید پڑھیں

اسد قیصر

نواز شریف عوام نہیں خاص لوگوں کی حمایت چاہتے ہیں ،اسد قیصر

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ نواز شریف عوام کی نہیں بلکہ خاص لوگوں کی حمایت چاہتے ہیں ۔ صوابی میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اسد قیصر مزید پڑھیں

جلسے کی اجازت مل گئی

مذاکرات کامیاب : پیپلز پارٹی کو بھی ایبٹ آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

ویب ڈیسک :انتظامیہ ایبٹ آباد کے ساتھ مذاکرات کامیاب‘ کالج گراﺅنڈ میں پیپلز پارٹی کو بھی جلسے کی اجازت مل گئی ۔ این اے 17 سے پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سید سلیم شاہ کی قیادت مریم نواز جلسہ کے مزید پڑھیں

سوات میں جلسہ

میاں نواز شریف یکم فروری کو سوات میں جلسہ سے خطاب کرینگے

ویب ڈیسک :پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف یکم فروری کو سوات میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔ انجینئر امیر مقام نے کارکنوں مزید پڑھیں

نوشہرہ، گیس و بجلی لوڈشیڈنگ سےعوام پریشان، حکام خاموش تماشائی

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں گیس و بجلی لوڈشیڈنگ سےعوام پریشان، امور خانہ داری میں خواتین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دیگر گھریلوں صارفین بھی مشکلات کا شکار ہیں۔ اس حوالے سے عوام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

این اے 7، سودی نظام کا خاتمہ ہمارے منشور کا حصہ ہے، ڈاکٹر محمد اسماعیل

ویب ڈیسک: لوئر دیر کے حلقہ این اے 7 پر انتخاب لڑنے والے جماعت اسلامی کے امیدوار ڈاکٹر محمد اسماعیل کا کہنا ہے کہ ووٹ کاسٹ کرنا عوام کا قومی فریضہ ہے۔ انہوں نےکہا کہ سودی نظام کا خاتمہ اور مزید پڑھیں

انتخابی مہم کی اجازت نہ ملنے پر عاطف خان نے عدالت کا درواز کھٹکھٹا دیا

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما سابق صوبائی وزیر عاطف خان کو الیکشن مہم کی اجازت نہ دینے کے خلاف دائر درخواست پر ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او مردان کو آج عدالت طلب کرلیا مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مانیٹرنگ افسران متحرک، جرمانے عائد

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مانیٹرنگ افسران کی کارروائیوں کے اعداد و شمار جاری کر دئیے گئے ۔ صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختونخوا کے دفتر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق صوبے مزید پڑھیں

غیر قانونی افغانیوں

غیر قانونی مقیم افغانیوں کا پاکستان سے انخلا، مزید 83 خاندان لوٹ گئے

ویب ڈیسک: پاکستان سے غیر قانونی مقیم افغانیوں کی واپسی کا عمل جاری ہے۔ مزید 83 خاندان لوٹ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی مقیم افغانیوں کی کل تعداد 4 لاکھ 75 ہزار 603 ہو مزید پڑھیں

بارش کی پیش گوئی

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے بالائی خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش جبکہ گلگت بلتستان کے بعض علاقوں میں برفباری کی پیش گوئی کردی ہے ۔ آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کے علاوہ ملک کے بیشتر علاقوں مزید پڑھیں

نوشہرہ، گیس اور بجلی لوڈشیڈنگ سے گھریلو صارفین مشکلات کا شکار

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ کے شہری علاقے اور مضافات میں گیس اور بجلی لوڈشیڈنگ سے گھریلو صارفین مشکلات کا شکار ہیں۔ گیس نہ ہونے کی وجہ سے بچے سکول جانے سے بھی گریزاں٘ جبکہ بعض اوقات ناشتہ کئے بغیر سکول مزید پڑھیں

نوشہرہ، غیر قانونی اسلحہ سمگلنگ ناکام، مختلف بور کے ہزاروں کارتوس برآمد

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ کے تھانہ اضاخیل پولیس نے غیر قانونی اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے موٹر کار سے اسلحہ کی بھاری کھیپ برآمد کر لی جس میں مختلف بورکے ہزاروں کارتوس شامل تھے۔ پولیس نے ملزم کو مزید پڑھیں