عمران خان محمود خان

عمران خان کے نام کو کیش کرنے والے رانگ نمبر ہیں، محمود خان

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے وائس چیئرمین اور سابق وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے نام کو کیش کرنے والے رانگ نمبر ہیں۔
مٹہ ڈیران پٹے میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان کہنا تھا کہ میری تقریر لکھ کر نوٹ کرلیں جب عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر کامیاب ہونے والے اسمبلی پہنچ کر دوسرے پارٹیوں میں شامل ہو جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اگر میری بات غلط ثابت ہوئی تو میں سیاست چھوڑ دوں گا۔

مزید پڑھیں:  غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا،عمران خان