ہنگو، المدینہ کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع ہنگو میں واقع المدینہ کالونی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے شعیب نامی شخص جاں بحق ہو گیا جس کی نعش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس تھانہ کے ایس ایچ او فیاض خان کا کہنا تھا کہ واقعہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
یاد رہے کہ ضلع ہنگو میں واقع المدینہ کالونی میں فائرنگ سے شعیب نامی شخص جاں بحق ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان