انتہائی حساس قرار

پولنگ اسکیم تیار، خیبر پختونخوا میں 4726 پولنگ سٹیشنز انتہائی حساس قرار

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے حتمی پولنگ اسکیم تیار کرلی۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ عام انتخابات کیلئے پولنگ اسکیم کے مطابق ملک بھر میں 92353 پولنگ اسٹیشن قائم ہوں گے۔ مزید پڑھیں

سراج الحق

جماعت اسلامی کا مقابلہ کسی سیاستدان سے نہیں طاغوتی نظام سے ہے، سراج الحق

ویب ڈیسک: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ملی تو فلسطین، کشمیر کو آزاد اور عافیہ کو رہا کرائیں گے۔ سراج الحق نے مزید کہا کہ عوام ملک کو بدحال کرنیوالی تینوں مزید پڑھیں

پولیس مقابلہ

بنوں میں پولیس مقابلہ:دو افراد مارے گئے

ویب ڈیسک :بنوں میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو افراد مارے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تھانہ منڈان کی حدود علاقے بمقام گریڑہ شاہ جہان میں پولیس اور نامعلوم افراد کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے نتیجے مزید پڑھیں

بچہ زخمی

جمرود :چیتے کے حملے میں بچہ زخمی ‘لوگوں نے مار کر چمڑا اتار دیا

ویب ڈیسک :جمرود کی تحصیل باڑہ میں جنگلی چیتے کے حملے میں بچہ زخمی ہو گیا ۔ واقعہ تحصیل باڑہ کے علاقہ شلوبر میں پیش آیا جہاں جنگلی چیتے نے حملہ کرکے ایک بچے کو زخمی کردیا۔ مقامی لوگوں نے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں اقتدار کا ہما

الیکشن 2024، خیبر پختونخوا میں اقتدار کا ہما کس کے سر بیٹھے گا؟

ویب ڈیسک: 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں خیبر پختونخوا میں اقتدار کا ہما کس کے سر بیٹھے گا؟ حالیہ الیکشن میں خیبر پختونخوا سے چھ سابق وزرائے اعلیٰ حصہ لے رہے ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے مزید پڑھیں

الیکشن2024ء، خیبرپختونخوا میں‌ 4812 پولنگ سٹیشن حساس ترین قرار

ویب ڈیسک: الیکشن2024ء کے لئے تیاریاں مکمل ، خیبرپختونخوا میں‌4812 پولنگ سٹیشن حساس ترین قرار دے دیئے گئے. ذرائع کے مطابق رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کے ساتھ ساتھ پولنگ سٹیشن کا مرحلہ بھی مکمل کر لیا گیا ہے. تفصیلات کے مزید پڑھیں

یونیورسٹی بنانے کا عمل

خیبر اور ایوب میڈیکل کالج کو یونیورسٹی بنانے کا عمل روک دیا گیا

ویب ڈیسک: خیبر اور ایوب میڈیکل کالج کو یونیورسٹی بنانے کا عمل روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے خیبر اور ایوب میڈیکل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا عمل روک دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کا یونیورسٹی کا مزید پڑھیں

اختیارات کا ناجائز استعمال، ریٹرننگ افسر این اے 44 ڈیرہ برطرف

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان کے ریٹرننگ افسرکو عہدہ و اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر برطرف کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق ریٹرننگ آفسر پر اپنے حلقے کے ایک مزید پڑھیں

مہمند، تجارتی شاہراہ گورسل کا کھلنا قیام امن سے مشروط قرار

ویب ڈیسک ضلع مہمند میں ایک تقریب کے دوران کمانڈنٹ مہمند رائفلز کا کہنا ہے کہ تجارتی شاہراہ گورسل کا کھلنا قیام امن سے مشروط ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خویزئی بایزئی کے تمام مطالبات جائز ہیں۔ ڈی سی مزید پڑھیں

الیکشن 2024، لنڈی کوتل میں پانی دو ووٹ لو کی تحریک شروع

ویب ڈیسک: الکشن 2024ء کے حوالے سے جہاں ملک بھر میِں سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم شروع ہے وہیں لنڈی کوتل میں بھی منفرد انداز میں سیاسی رہنماوں کو اپنے مسائل یاد دلانے کیلئَے مہم شروع کر دی گئِی ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان ذہنی بیمار ہے

عمران خان ذہنی بیمار ہے ان کو کسی چیز کا پتہ نہیں ہے، پرویز خٹک

ویب ڈیسک: چھوٹا لاہور میں پاور شو کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹریئن پرویز خٹک نے اپنے خطاب میں کہا کہ عمران خان ذہنی بیمار ہے ان کو کسی چیز کا پتہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوابی کے مزید پڑھیں

علاقائی زبانیں

خیبر پختونخوا : علاقائی زبانیں نہ پڑھانا ضلعی تعلیمی افسران کی ناکامی قرار

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا کے سرکاری سکولوں میں پشتو مضمون اور علاقائی زبانیں نہ پڑھاناضلعی تعلیمی افسران کی ناکامی قرار ‘ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کے خلاف کاروائی کی ہدایت جاری کردی گئی۔ ڈائریکٹوریٹ اور ایلمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کی جانب مزید پڑھیں