یونیورسٹی بنانے کا عمل

خیبر اور ایوب میڈیکل کالج کو یونیورسٹی بنانے کا عمل روک دیا گیا

ویب ڈیسک: خیبر اور ایوب میڈیکل کالج کو یونیورسٹی بنانے کا عمل روک دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے خیبر اور ایوب میڈیکل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا عمل روک دیا۔
پشاور ہائیکورٹ کا یونیورسٹی کا درجہ دینے کے کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کہنا تھا کہ ایسے فیصلے منتخب حکومت کر سکتی ہے،
نگران حکومت کے پاس یہ اختیار نہیں۔
حکمنامے میں مزید کہا گیا ہے کہ نگران حکومت کے پاس محدود اختیارات ہوتے ہیں،
نگران حکومت یہ فیصلہ منتخب حکومت پر چھوڑ دے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، فریقین کے درمیان فائرنگ، دو افراد جاں بحق