دھماکہ

بنوں:ملک شاہ محمد خان کی رہائشگاہ کے قریب دھماکہ‘2افراد زخمی

ویب ڈیسک :بنوں میں سابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان کی رہائش گاہ کے قریب دھماکہ‘2افراد زخمی ہو گئے ۔ بارودی مواد ملک شاہ محمد وزیر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل میں نصب تھا جوکہ زوردھماکے سے پھٹ گیا مزید پڑھیں

ایمل ولی خان

اٹھارہویں ترمیم کا خاتمہ پاکستان کا خاتمہ ثابت ہوگا‘ایمل ولی خان

ویب ڈیسک :عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ جب تک زندہ ہیں، اٹھارہویں آئینی ترمیم کو واپس نہیں کیا جاسکتا‘دوبارہ دہراتے ہیں کہ اٹھارہویں آئینی ترمیم کا خاتمہ پاکستان کا خاتمہ ثابت مزید پڑھیں

دفعہ 144 نافذ

جنوبی وزیرستان لوئر میں گیارہ فروری تک دفعہ 144 نافذ

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان لوئر میں انتخابات کے بعد تک کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کے تحت وزیرستان لوئر میں اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ مزید پڑھیں

پابندی عائد

مردان میں سیاسی اجتماعات‘ جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی عائد

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے اور صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں مردان میں سیاسی اجتماعات ‘جلسے جلوسوں اورریلیوں پر باپندی عائد کردی گئی ۔ ضلعی انتظامیہ مردان کی جانب سے پیشگی اجازت نامہ لازمی قراردیتے ہوئے نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

تربیت جاری

عام انتخابات:مردان میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کی تربیت جاری

ویب ڈیسک :ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے مردان میں بھی تیاریاں جاری ہیں ۔ پولیس لائن مردان سمیت مختلف مقامات پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کو تربیت کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ منعقدہ ورکشاپ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں برف باری

خیبرپختونخوا میں پہلی برف باری، سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی پہلی برف باری کے ساتھ ہی سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا. ترجمان ٹورازم اتھارٹی محمد سعد نے کہا ہے کہ کالام، چترال، مالم جبہ، ناران کاغان، گلیات سمیت مزید پڑھیں

ہری پور، سیاسی جلسے اور میٹنگز ضلعی انتظامیہ کی اجازت سے مشروط

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور کے ڈی سی نے الیکشن مہم کے حوالے سے ضروری احکامات جاری کرتے ہوئے سیاسی جلسے اور میٹنگز ضلعی انتظامیہ کی اجازت سے مشروط کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان احکامات میں درج مزید پڑھیں

مالاکنڈ، تیز رفتار کار راہگیروں پر چڑھ دوڑی، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ میں تیز رفتار کار راہگیروں پر چڑھ دوڑی، اس واقعہ میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہو گئے جبکہ ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

لکی مروت، حلقہ پی کے 107 سے آزاد امیدوار امیر زادہ خان دستبردار

ویب ڈیسک ضلع لکی مروت کے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 107 سے آزاد امیدوار امیر زادہ خان دستبردار ہو گئے۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ ریٹرننگ افسر کی کارکردگی سے مطمئن نہیں اور انتظامیہ پر بھی اعتماد مزید پڑھیں

نوشہرہ، پی ڈی ایم نے 16 ماہ میں ملک کا بیڑا غرق کردیا، ادریس خٹک

ویب ڈیسک: نوشہرہ میں بھی ملک کے دیگر حصوں کی طرح سیاسی گہما گہمی میں تیزی آ گئی ہے۔ ضلع نوشہرہ کی تحصیل جھانگیرہ کے علاقہ پیتاؤ میں تحریک انصاف کے انتخابی جلسے میں حلقہ پی کے 86 کے امیدوار مزید پڑھیں

آزاد امیدوار بعد میں دوسری جماعت سے آ ملیں گے، محمود خان

ویب ڈیسک: پی ٹی آئِی پارلیمنٹیرین کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا عمران خان کے لیے اگر اسٹبلشمنٹ سے بات کرنی ہوئی تو سب سے پہلے مزید پڑھیں

بچیوں کی عصری و دینی علوم پر توجہ میرے منشور کا حصہ ہے، عابدہ وزیر

شمالی وزیرستان میں پہلی بار خاتون اُمیدوار قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گی ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 40 شمالی وزیرستان سے عابدہ وزیر آزاد اُمیدوار ہیں، انہوں نے کہا کہ بچیوں کی عصری و دینی علوم مزید پڑھیں

سوات، پارٹی سے گند صاف ہوچکا، وفادار لوگ الیکشن لڑ رہے ہیں، فضل حکیم یوسفزئی

ویب ڈیسک: ضلع سوات سے پی کے 6 پر انتخاب لڑنےوالے پی ٹی آئی کے امیدوار اور ضلعی صدر فضل حکیم یوسفزئی نے کہا ہے کہ پارٹی سے گند صآف ہو چکا اب وفادار لوگ الیکشن لڑ رہے ہیں۔ اس مزید پڑھیں

لنڈی کوتل کے نوجوانوں نے پانی دو ووٹ لو کا نعرہ بلند کر دیا

ویب ڈیسک: لنڈی کوتل میں بھی سیاسی گہما گہمی پیدا ہو گئی ہے۔ عوام نے ہاتھوں میں اپنی مرضی کے بینرز اٹھا رکھے ہیں۔ اس دوران لنڈی کوتل میں نوجوانوں نے بھی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا مزید پڑھیں

مالاکند، رابطہ جے یو آئی نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کی حمایت کردی

ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ میں مولانا شیرانی کی جماعت رابطہ جے یو آئی نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کی حمایت کردی۔ ذرائع کے مطابق مالاکنڈ پی کے 23 پر مقابلہ لڑنےوالے مولانا شیرانی رابطہ جے یو آئی امیدوار مولانا جاوید مزید پڑھیں