لکی مروت، حلقہ پی کے 107 سے آزاد امیدوار امیر زادہ خان دستبردار

ویب ڈیسک ضلع لکی مروت کے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 107 سے آزاد امیدوار امیر زادہ خان دستبردار ہو گئے۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ ریٹرننگ افسر کی کارکردگی سے مطمئن نہیں اور انتظامیہ پر بھی اعتماد نہیں۔
امیر زادہ خان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ریٹرننگ افسران الیکشن نہیں سلیکشن کرانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عوام کی خدمت کرتا رہوں گا۔
یاد رہے کہ لکی مروت حلقہ پی کے 107 سے آزاد امیدوار امیر زادہ خان دستبردار ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے فیصل کریم کنڈی کی ملاقات