سوات، پارٹی سے گند صاف ہوچکا، وفادار لوگ الیکشن لڑ رہے ہیں، فضل حکیم یوسفزئی

ویب ڈیسک: ضلع سوات سے پی کے 6 پر انتخاب لڑنےوالے پی ٹی آئی کے امیدوار اور ضلعی صدر فضل حکیم یوسفزئی نے کہا ہے کہ پارٹی سے گند صآف ہو چکا اب وفادار لوگ الیکشن لڑ رہے ہیں۔
اس موقع پر منعقدہ جلسہ عام میں انہوں نے قرآن مجید پر وفاداری کا حلف بھِہ لیا۔
فضل حکیم یوسفزئی کا کہنا تھا کہ کامیابی کے بعد تمام پی ٹی آئی نمائندے بانی چیئرمین کے حکم پر عمل کرینگے۔
پی کے 6 کے امیدوار فضل حکیم یوسفزئی کا کہنا تھا کہ پارٹی سے گند صاف ہوچکاہے اب وفادار لوگ انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  سائبر کرائم ایف آئی اے سے علیحدہ ،نئی اتھارٹی بنا دی گئی