ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں انتخابی مہم کے دوران امیدواروں پرحملوں کے5مقدمات درج کرلئے گئے۔ شمالی وزیرستان میں محسن داوڑ کی ریلی پر 2بار فائرنگ کے 2مقدمات، میرانشاہ میںکلیم اللہ داوڑ کی ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ،شانگلہ میں اورنگزیب کے انتخابی قافلے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں سیاسی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی ہے، جمیعت علماء اسلام ف کے امیدوار پرویز احمد خان نے علاقہ سوڑی میں جلسہ کے دوران کہا کہ نوشہرہ کے مسائل حل کرنا اولین ترجیح ہوگی۔ جمعیت مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: بنوں اور شمالی وزیرستان میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل بڑی ریلی نکالی گئی۔ اس موقع پر ریلی تحصیل میرعلی بازار سے سپین وام پہنچی قیادت قبائلی رہنما ملک لیاقت علی وزیر کر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان کی تباہی کے اصل ذمہ دار نوازشریف،آصف زرداری اور عمران خان ہیں۔ نوشہرہ کے علاقہ سپین خاک میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے پرویز مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماءبیرسٹر گوہرنے کہا ہے کہ نواز شریف کو پختونوں کو بے وقوف کہنے پر پختونوں سے معافی مانگنی ہوگی، مولانا نے ہمیشہ اقتدار کی سیاست کی ہے۔ بونیر میں جلسے سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :جمرود کے علاقہ شاہ کس میں آزاد امیدوار کی گاڑی پر فائرنگ‘محمد نبی ساتھیوں سمیت محفوظ رہے ۔ واقعات کے مطابق محمد نبی المعروف نبیل آفریدی آزاد امیدوار برائے حلقہ پی کے 70اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ جارہے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :ٹانک میں پولیس وین پرفائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہو گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ گل امام کے قریب پیش جہاں پولیس کی گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا ۔ زخمی اہلکار کو فوری مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 24 پر آفتاب احمد خان شیرپاؤ جبکہ این اے 25پر ایمل ولی خان مشترکہ امیدوار ہوں گے ‘مشترکہ پریس کانفرنس ویب ڈیسک :چارسدہ کی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی‘عام انتخابات کے لئے عوامی نیشنل پارٹی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت جنگل کا قانون رائج ‘ عدالتوں کی بے توقیری ہو رہی ہے، عدالتوں کو رسوا کیا جا رہا ہے ۔ صوابی میں انتخابی مہم مزید پڑھیں
ویب ڈیسک : کرک میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ‘گاڑیوں پر حملہ کردیا ‘متعدد پولیس اہلکار زخمی ہو گئے سیاسی جماعت نے انتظامیہ سے جلسے کی اجازت نہیں لی تھی پولیس نے منع کیا تو مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :بونیر میں الیکشن ڈیوٹی کے لئے جانے والے پولیس نفری کی بس حادثے کا شکار‘ 40اہلکار زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تحصیل مندنڑ میں اس وقت پیش آیا جب بس 50پولیس اہلکاروں کو ڈیرہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جیل میں پڑا شخص تہذیب کا دشمن ہے‘ روزانہ کی بنیاد پر ان کے خلاف مقدمات آ رہے ہیں۔ بنوں میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :لنڈی کوتل میں پانی بجلی و دیگر بنیادی سہولیات کے فقدان کے باعث عوام نے الیکشن سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ۔ سیاہ جھنڈے تھامے علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ کسی نے علاقے میںبنیادی مسائل کے حل مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :عوامی نیشنل پارٹی کے قائمقام مرکزی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے جنرل باجو ہ کو باپ کہنے والے اب انہیں غدار کہہ رہے ہیں ‘18ویں ترمیم کے ذریعے جو اختیارات صوبے کو منتقل کئے گئے تھے وہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :جمرود میں انتخابی مہم کے دوران گاڑی کو حادثہ ‘ٹی آئی کے تین ورکرز شدید زخمی ہو گئے پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکن انتخابی مہم میں مصروف تھے گاڑی الٹ گئی جس میں ویلج چیئرمین مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: رہنما اے این پی ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ انتہا پسندی کے خاتمہ کے لئے عوام نیشنل پارٹی کا ساتھ دیں۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے چارسدہ اور اتمانزئی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: صوبائی نگراں وزیر برائے ضم اضلاع وزیر عامر عبداللہ نے کہا ہے کہ فرسودہ رواج غگ میں خاتون کو شادی کرنے سے زبردستی منع کرنا ظلم ہے۔ خیبرپختونخوا میں لڑکیوں کو شادی سے زبردستی روکنے کی فرسودہ رسم مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: 4 دہائیوں میں پشاور کا کوئی لیڈر صوبے کا وزیراعلیٰ نہیں بن سکا۔ 40 سالوں میں پشاور سے تعلق رکھنے والا کوئی بھی سیاستدان خیبر پختونخوا کی وزارت اعلیٰ کی کرسی نہ سنبھال سکا۔ 40 سال پہلے خیبر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے تناظر میں خیبر پختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے تمام میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشنز، ڈی ایچ اوز کو مراسلہ جاری کر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ وڈیرہ اور خان کلچر سے عوام کو ہم نے آزادی دی۔ ان کا کہنا تھا ککہ مزید پڑھیں