خیبرپختونخوا میں انتخابی مہم کے دوران امیدواروں پر حملے، 5 مقدمات درج

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں انتخابی مہم کے دوران امیدواروں پرحملوں کے5مقدمات درج کرلئے گئے۔
شمالی وزیرستان میں محسن داوڑ کی ریلی پر 2بار فائرنگ کے 2مقدمات، میرانشاہ میںکلیم اللہ داوڑ کی ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ،شانگلہ میں اورنگزیب کے انتخابی قافلے پر فائرنگ کا مقدمہ،باجوڑ میں ریحان زیب قتل کا مقدمہ درج کیا گیا۔
یاد رہے کہ خیبرپختونخوا میں انتخابی مہم کے دوران امیدواروں پر حملوں کے 5 مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اورادائیگی کی مدت کم کرنےکامطالبہ