ایمل ولی

انتہا پسندی کے خاتمہ کے لئے عوام نیشنل پارٹی کا ساتھ دیں، ایمل ولی

ویب ڈیسک: رہنما اے این پی ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ انتہا پسندی کے خاتمہ کے لئے عوام نیشنل پارٹی کا ساتھ دیں۔
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے چارسدہ اور اتمانزئی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکثر لوگوں کی خواہش تھی کہ میں انتخابی مہم کے لیے نہ نکلوں، مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملیں لیکن ہم نے جان کی پرواہ کیے بغیر الیکشن مہم چلائی۔
ان کا کہنا تھا عوام انتہا پسندی اور بے امنی کا خاتمہ چاہتے ہیں تو اے این پی کا ساتھ دیں، اگر صرف دعا کے لیے ووٹ دینا ہے تو مولانا کو دیں۔

مزید پڑھیں:  گندم کی سرکاری خریداری میں تاخیر،کسان تنظیموں کا احتجاج کا فیصلہ