انتخابات سے بائیکاٹ

جنوبی وزیرستان، عوام کا 4پولنگ سٹیشنز پر انتخابات سے بائیکاٹ کا اعلان

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کے علاقے انگوراڈہ میں عوام نے 4پولنگ سٹیشنز پر مطالبات کے حل ہونے تک انتخابات سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ مظاہرین اور کمشنر محمد ناصر خان کے درمیان انتخابات سے بائیکاٹ کے حوالے سے مزید پڑھیں

پولنگ وقت پر

شمالی وزیرستان، پولنگ وقت پر شروع نہ ہوسکی

ویب ڈیسک: بنوں میں متاثرین شمالی وزیرستان کیلئے قائم پولنگ سٹیشن میں ووٹنگ کا عمل دو گھنٹے تک تاخیر کا شکار رہا۔ رپورٹ کے مطابق گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مشترکہ پولنگ اسٹیشن میں پولنگ بوتھ کے لاک ہی نہیں ہے مزید پڑھیں

پولنگ جاری

خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق خیبرپختونخوا میں ووٹرز کی کل تعداد 2 کروڑ 16 لاکھ 92 ہزار 381 ہیں۔ جن میں مرد ووٹرز کی تعداد 1 کروڑ مزید پڑھیں

امیدوارآمنے سامنے

نوشہرہ:قومی اسمبلی کے حلقوں پر 34‘ صوبائی پر 72امیدوارآمنے سامنے

ویب ڈیسک :نوشہرہ کے قومی اسمبلی کے دو حلقوں پر 34اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں پر 72امیدوارآمنے سامنے آگئے ہیں ۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 33 اور این اے 34 پر ٹوٹل 34 امیدواروار آمنے سامنے جبکہ صوبائی مزید پڑھیں

قیدیوں کی ووٹنگ

عام انتخابات :خیبرپختونخوا کی جیلوں میں قیدیوں کی ووٹنگ

ویب ڈیسک :ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں خیبرپختونخوا کی جیلوں میں بند قیدیوں کی ووٹنگ ہوگئی۔ صوبے کی تمام جیلوں سے 2 ہزار 327 قیدیوں نے پوسٹل ووٹ کاسٹ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

انتخابی عملہ

نوشہرہ :انتخابی عملہ اور سامان پولنگ سٹیشنوں پر پہنچا دیا گیا

ویب ڈیسک :ملک بھر میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے نوشہرہ میں انتخابی عملہ اور سامان پولنگ سٹیشنوں پر پہنچا دیا گیا ہے ۔ پریزائنڈنگ افسران اپنے اپنے متعلقہ پولینگ اسٹیشنوں میں پہنچ گئے جبکہ پولنگ سٹیشنوں پر بوتھ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں 45قومی ‘115صوبائی نشستوں پر پولنگ ہوگی

ویب ڈیسک :ملک بھر کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی قومی اسمبلی کی 45 ،صوبائی اسمبلی کی 115 نشستوں پرپولنگ کل ہوگی ۔ خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کی نشستوں کیلئے 713،صوبائی نشستوں کیلئے1814 امیدوارمیدان میں ہیں ۔ صوبے میں مجموعی طور مزید پڑھیں

چارسدہ، اے این پی کی پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دہشتگردی واقعات کی مذمت

ویب ڈیسک: بلوچستان کے علاقوں پشین اور قلعہ سیف اللہ میں ہونے والے پے در پے دو دھماکوں میں بھاری جانی نقصان پر مذمت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اے این پی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے مزید پڑھیں

سامان کی ترسیل

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں انتخابی سامان کی ترسیل جاری

خیبر پختونخوا کے اضلاع کاٹلنگ، لوئردیر اور باجوڑ سمیت دیگر اضلاع میں پولنگ عملہ کیلئے انتخابی سامان کی ترسیل مقررہ سینٹرز سے جاری ہے۔ ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں انتخابی سامان کی فراہمی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، پرامن انتخابات کے انعقاد کیلئے فوج طلب

ویب ڈیسک: ملک بھر میں انتخابات کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں، انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق سے پاک فوج طلب کرلی۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ کی جاری تفصیلات میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

انتخابی سامان

ٹانک، عام انتخابات کے لئے انتخابی سامان کی ترسیل کا سلسلہ شروع

ویب ڈیسک: ٹانک میں عام انتخابات کے لئے انتخابی سامان کی ترسیل کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ ٹانک میں ڈگری کالج میں قائم پوائنٹ سینٹر پر پولنگ کا عملہ انتخابی سامان لینے پہنچ گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

پولنگ سٹیشنز

عام انتخابات، خیبر پختونخوا میں 15 ہزار 697 پولنگ سٹیشنز قائم

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر 15 ہزار 697 پولنگ سٹیشنز قائم کئے گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں مردوں کیلئے 4 ہزار 810 جبکہ خواتین کیلئے 4 ہزار 286 پولنگ سٹیشنز قائم کئے مزید پڑھیں

انتخابی سامان

کوہاٹ، 491پولنگ سٹیشنوں کیلئے انتخابی سامان کی ترسیل شروع

ویب ڈیسک: کوہاٹ میں 491پولنگ سٹیشنوں کیلئے انتخابی سامان کی ترسیل شروع کر دی گئی ہے. ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ سٹیشنز کے لئے سامان کی ترسیل کیلئے گریجویٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں کنٹرول سنٹر قائم کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق

خیبر پختونخوا، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں، جرمانوں کے اعداد وشمار جاری

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے حوالے سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں کرنے والے اُمیدواروں کیخلاف عائد جرمانوں کے اعداد وشمار جاری کر دئیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد وشمار میں کہا گیا مزید پڑھیں

آفتاب شیرپاﺅ

ہمارا مقابلہ ملک میں انتشار پھیلانے والوں سے ہے‘آفتاب شیرپاﺅ

ویب ڈیسک :قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاﺅ نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ ملک میں انتشار پھیلانے والوں کے ساتھ ہے ‘قوم 8 فروری کو چراغ پر ٹھپہ لگا کر حیات شہید سے عقیدت کا مزید پڑھیں