الیکشن 2024ء، خیبر پختونخوا میں آزاد امیدواروں کو تعداد 90 ہو گئی

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کےمطابق آزاد امیدواروں کو خیبرپختونخوا میں 90 نشستوں کے ساتھ برتری حاصل ہے۔ صوبہ خیبرپختونخوا میں غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے 5 اور جے یو مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع پر آزاد امیدوار وں کی جیت، غیر حتمی نتائج جاری

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کے غیر حتمی نتائج جاری، خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آزاد امیدوار آگے۔ جنوبی وزیرستان، حلقہ پی کے 110 جنوبی وزیرستان میں بھی غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ خیبرپختونخوا کے حلقہ مزید پڑھیں

نوشہرہ، وزارت اعلیٰ کے دعویدار پرویز خٹک خاندان سمیت ہار گئے

ویب ڈیسک: وزارت اعلیٰ کے منصب کے دعویدار پرویز خٹک کو خاندان سمیت الیکشن 2024ء میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ضلع نوشہرہ میں انتخابات کے دوران سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کو دو بیٹوں اور داماد سمیت تمام مزید پڑھیں

آفتاب عالم کو برتری

کوہاٹ: پی کے 90سے آزاد امیدوار آفتاب عالم کو برتری

ویب ڈیسک :کوہاٹ سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 90سے آزاد امیدوار آفتاب عالم نے کامیابی حاصل کرلی ۔ حلقے کے 144پولنگ سٹیشنوں کے نتائج کے مطابق آزاد امیدوارآفتاب عالم نے 41043 ووٹ لے کر اپنی مد مقابل امیدوار مزید پڑھیں

شانگلہ میں پی ٹی آئی کا احتجاجی مظاہرہ ‘پولیس کیساتھ جھڑپیں

ویب ڈیسک :شانگلہ سے قومی اسمبلی کی نشست این اے گیارہ پر مبینہ طورپر نتائج کی تبدیلی کا الزام لگاتے ہوئے تحریک انصاف کے کارکن سڑکوں پر آگئے ۔ پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے مزید پڑھیں

آزاد امیدوار کامیاب

ایبٹ آباد کی قومی اور صوبائی نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

ویب ڈیسک :ایبٹ آباد سے قومی اسمبلی کی 2اور صوبائی اسمبلی کی 4نشستوں پر تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار کامیاب ہو گئے ۔ تمام پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے16سے آزاد امیدوار علی اصغرخان مزید پڑھیں

احتجاجی مظاہرہ

انتخابی نتائج میں تاخیر‘پی ٹی آئی بنوں کا احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک :بنوں کی قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے انتخابی نتائج میں تاخیر کے خلاف پی ٹی آئی کارکنوں نے میرانشاہ روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین نے ریگل سنیما چوک سے پیش قدمی کرتے ہوئے میرانشاہ مزید پڑھیں

انتخابات میں شکست: اے این پی کے سینئر نائب صدر امیر حیدر ہوتی مستعفی

ویب ڈیسک :عام انتخابات میں شکست کے بعد عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے سماجی رابطوں کے مزید پڑھیں