نام زیر غور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے علی امین‘ مشتاق غنی و تاج محمد ترند کے نام زیر غور

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں حکومت بنانے کے لیے آج اہم اجلاس آج طلب کر لیا‘وزارت اعلیٰ کے لئے علی امین گنڈاپور، مشتاق غنی اور تاج محمد ترند کے نام زیر غور ہیں ۔ پی ٹی مزید پڑھیں

انتخابی نتائج کیخلاف پی ٹی آئی کا احتجاج، بنوں ڈی آئی خان روڈ بلاک

ویب ڈیسک: انتخابی نتائج کیخلاف پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کی جانب سے بھرپور احتجاج کرتے ہوئے بنوں ڈی آئی خان روڈ بلاک کر دی گئی۔ یاد رہے کہ احتجاجی جلسہ کی قیادت پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ مزید پڑھیں

رو بہ صحت

سابق ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ رو بہ صحت ہیں، ڈاکٹرز

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان میں دوران احتاج فائرنگ سے زخمی ہونے والے سابق ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ رو بہ صحت ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

احتجاج جاری

لوئر دیر :دوبارہ گنتی کیخلاف جماعت اسلامی کا احتجاج جاری

ویب ڈیسک :لوئر دیر میں دوبارہ گنتی کے خلاف جماعت اسلامی کا ریسٹ ہاﺅس تیمر گرہ کے سامنے احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا ۔ اس موقع پر احتجاجی مظاہر ے سے خطاب کرتے ہوئے اعزاز الملک افکاری نے کہا مزید پڑھیں

شگو کس میں دھماکہ

لوئر دیر :شگو کس میں دھماکہ‘ ایک بچہ جاں بحق‘4زخمی

ویب ڈیسک :دیر لوئر کے علاقہ شگوکس میں دھماکہ‘، ایک بچہ جاں بحق ‘چار شدید زخمی ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ دریا کے کنارے بارودی مواد پھٹنے کے نتیجے میں ہوا ۔ ریسکیو 1122 کی ایمبولینسیز بمعہ میڈیکل مزید پڑھیں

ایمل ولی خان

انتخابی نتائج کو کسی صورت نہیں مانتے‘ایمل ولی خان

پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار خان نے حیدر ہوتی کا استعفا قبول کرلیا ہے‘میاں افتخار حسین ویب ڈیسک :عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج کو کسی صورت نہیں مانتے‘وہ تمام حلقے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کا فیصلہ کر لیا

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ انتخابات میں تحریک انصاف کے نامزد امیداروں کی خیبر پختونخوا میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کے بعد صوبے میں حکومت بنانے کی تیاریاں شروع مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی

الیکشن کمیشن، خیبر پختونخوا اسمبلی کی 112 نشستوں کے غیر حتمی نتائج جاری

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی 115 میں سے 112 نشستوں کے غیرحتمی نتائج جاری کردئیے ہیں، پی ایس 22 اور پی ایس 91 پر انتخابات ملتوی کر دئیے گئے ہیں جبکہ پی ایس90 کے نتائج کو روکا مزید پڑھیں

باجوڑ، انتخابی نتیجہ تبدیلی کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج جاری

ویب ڈیسک: ضلع باجوڑ میں انتخابی نتیجہ تبدیلی کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج جاری ہے۔ یاد رہے کہ یہ احتجاج سول کالونی خار میں کیا جا رہا ہے۔ احتجاجی مظاہرے میں بڑی تعداد میں ورکرز اور دیگر لوگ مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور اور مشتاق غنی صوبائی وزارت اعلیٰ کے مضبوط امیدوار

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے نہ صرف صوبہ خیبرپختونخوا بلکہ مرکز میں بھی کافی تعداد میں سیٹیں جیتی ہیں۔ صوبہ خیبرپختونخوا میں 90 سیٹیں جیت کر آزاد امیدوار صوبہ میں حکومت مزید پڑھیں