مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان ڈی آئی خان میں ہار گئے، پشین سے کامیاب

ویب ڈیسک: جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ڈی آئی خان میں اپنی آبائی سیٹ ہار گئے جبکہ پشین بلوچستان سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ڈیرہ اسماعیل مزید پڑھیں

محمود خان

آپ لوگوں نے منافقت کی، سابق وزیراعلی محمود خان کا ووٹرز سے شکوہ

ویب ڈیسک: 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے رہنما محمود خان کا اپنے ووٹروں سے شکایت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آپ لوگوں نے مجھ سے منافقت کی ہے۔ کل سے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

الیکشن 2024ء، خیبر پختونخوا میں آزاد امیدواروں کو تعداد 90 ہو گئی

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کےمطابق آزاد امیدواروں کو خیبرپختونخوا میں 90 نشستوں کے ساتھ برتری حاصل ہے۔ صوبہ خیبرپختونخوا میں غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے 5 اور جے یو مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع پر آزاد امیدوار وں کی جیت، غیر حتمی نتائج جاری

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کے غیر حتمی نتائج جاری، خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آزاد امیدوار آگے۔ جنوبی وزیرستان، حلقہ پی کے 110 جنوبی وزیرستان میں بھی غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ خیبرپختونخوا کے حلقہ مزید پڑھیں

نوشہرہ، وزارت اعلیٰ کے دعویدار پرویز خٹک خاندان سمیت ہار گئے

ویب ڈیسک: وزارت اعلیٰ کے منصب کے دعویدار پرویز خٹک کو خاندان سمیت الیکشن 2024ء میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ضلع نوشہرہ میں انتخابات کے دوران سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کو دو بیٹوں اور داماد سمیت تمام مزید پڑھیں

آفتاب عالم کو برتری

کوہاٹ: پی کے 90سے آزاد امیدوار آفتاب عالم کو برتری

ویب ڈیسک :کوہاٹ سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 90سے آزاد امیدوار آفتاب عالم نے کامیابی حاصل کرلی ۔ حلقے کے 144پولنگ سٹیشنوں کے نتائج کے مطابق آزاد امیدوارآفتاب عالم نے 41043 ووٹ لے کر اپنی مد مقابل امیدوار مزید پڑھیں

شانگلہ میں پی ٹی آئی کا احتجاجی مظاہرہ ‘پولیس کیساتھ جھڑپیں

ویب ڈیسک :شانگلہ سے قومی اسمبلی کی نشست این اے گیارہ پر مبینہ طورپر نتائج کی تبدیلی کا الزام لگاتے ہوئے تحریک انصاف کے کارکن سڑکوں پر آگئے ۔ پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے مزید پڑھیں