گاڑی حادثے کا شکار

لوئر کوہستان:پٹن میں گاڑی حادثے کا شکار،10افراد زخمی

ویب ڈیسک :لوئرکوہستان کی تحصیل پٹن کیال درہ کے مقام پر پک اپ گاڑی حادثے کا شکار،10افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پٹن سے کیال جانے والی گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جا گری۔ مزید پڑھیں

نماز جنازہ ادا

جنوبی وزیرستان میں شہید پولیس کانسٹیبل کی نماز جنازہ ادا

ویب ڈیسک :جنوبی وزیرستان میں شہید پولیس کانسٹیبل کی نمازجنازہ سرکاری اعزاز کیساتھ پولیس لائن میں ادا کردی گئی۔ جنازے میں بریگیڈئیراویس شممیم ،ڈی پی او ،ڈپٹی کمشنر سمیت پولیس افسران سمیت دیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ مزید پڑھیں

پرویز خٹک کی سیاست سے کنارہ کشی کی خبریں افواہ قرار

ویب ڈیسک: سابق وزیر داخلہ اور چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین پرویز خٹک کی سیاست سے کنارہ کشی کی خبریں افواہ قرار دیدی گئیں۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے رہنما ضیاءاللہ خان بنگش کا کہنا تھا پرویز مزید پڑھیں

شہزادہ گستاسب

نواز شریف دوبارہ پولنگ کرانا چاہتے ہیں تومیں تیار ہوں‘شہزادہ گستاسب

ویب ڈیسک :مانسہرہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15سے کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار شہزادہ گستاسب خان نے کہا ہے کہ نواز شریف اگر دوبارہ پولنگ کرانا چاہتے ہیں تو میں تیار ہوں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

نام زیر غور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے علی امین‘ مشتاق غنی و تاج محمد ترند کے نام زیر غور

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں حکومت بنانے کے لیے آج اہم اجلاس آج طلب کر لیا‘وزارت اعلیٰ کے لئے علی امین گنڈاپور، مشتاق غنی اور تاج محمد ترند کے نام زیر غور ہیں ۔ پی ٹی مزید پڑھیں

انتخابی نتائج کیخلاف پی ٹی آئی کا احتجاج، بنوں ڈی آئی خان روڈ بلاک

ویب ڈیسک: انتخابی نتائج کیخلاف پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کی جانب سے بھرپور احتجاج کرتے ہوئے بنوں ڈی آئی خان روڈ بلاک کر دی گئی۔ یاد رہے کہ احتجاجی جلسہ کی قیادت پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ مزید پڑھیں

رو بہ صحت

سابق ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ رو بہ صحت ہیں، ڈاکٹرز

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان میں دوران احتاج فائرنگ سے زخمی ہونے والے سابق ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ رو بہ صحت ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

احتجاج جاری

لوئر دیر :دوبارہ گنتی کیخلاف جماعت اسلامی کا احتجاج جاری

ویب ڈیسک :لوئر دیر میں دوبارہ گنتی کے خلاف جماعت اسلامی کا ریسٹ ہاﺅس تیمر گرہ کے سامنے احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا ۔ اس موقع پر احتجاجی مظاہر ے سے خطاب کرتے ہوئے اعزاز الملک افکاری نے کہا مزید پڑھیں