شہرام ترکئی ضمانت

صوابی، 19 کیسز میں ضمانت منظور، شہرام ترکئی کی آبائی گاؤں آمد

ویب ڈیسک: ضلع صوابی میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء سابق صوبائی وزیر تعلیم اور نومنتخب ایم این اے شہرام ترکئی کا اپنے آبائی گاوں صوابی کی ترکئی ہاؤس آنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ کارکنان سینکڑوں گاڑیوں، موٹر مزید پڑھیں

مردان، سیشن کورٹ میں کنٹرول روم، وکلاء کیلئے ہیلتھ کیئر یونٹ کا افتتاح

ویب ڈیسک: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ابراہیم خان نے مردان کا دوراہ کیا۔ اس دوران انہوں نے سیشن کورٹ میں کنٹرول روم کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر جسٹس ابراہیم خان کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حالیہ مزید پڑھیں

ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ

لوئر دیر، ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ میں جان بچانے والی ادویات ناپید

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر کے ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ میں جان بچانے والی ادویات ناپید ہو گئی ہیں۔ مرگی، ہارٹ اٹیک اور دوران زچگی استعمال ہونے والی ادویات اور انجکشن بازار سے بھی غایب ہو گئے ہیں۔ اس سلسلے مزید پڑھیں

غلنئی ہیڈکوارٹر ہسپتال

غلنئی ہیڈکوارٹر ہسپتال میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز تعینات کئے جائیں، ایم ایس

ویب ڈیسک: ضلع مہمند کے غلنئی ہیڈکوارٹر ہسپتال میں سہولیات کا فقدان، عوام کی جانب سے تمام سہولیات بروقت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا جانے لگا۔ ذرائع کے مطابق ایم ایس ڈاکٹر محمد حیات خان کا کہنا تھا کہ اے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج

انتخابی نتائج کی تبدیلی، کرم اور بنوں میں پی ٹی آئی کارکنان سراپا احتجاج

ویب ڈیسک: انتخابی نتائج کی تبدیلی کے خلاف بنوں اور کرم میں پی ٹی آئی کارکنان سراپا احتجاج ہیں۔ ضلع کرم میں پی ٹی أٸی کارکنان کا احتجاج چٹھے روز بھی جاری ہے۔ اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا گیا

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سربراہ پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

پولیس وین کو حادثہ

دیر بالا میں پولیس وین کو حادثہ:5پولیس اہلکار،2ملزمان زخمی

ویب ڈیسک :دیربالا میں ملزمان کولے جانے والی پولیس وین کو حادثہ ‘5پولیس اہلکار اور 2ملزمان زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق واقعہ خواگواوبو کے مقام پر پھسلن کے باعث پیش آیا جہاں پولیس وین الٹ گئی ۔ حادثے مزید پڑھیں

ہینڈ گرنیڈ حملہ

جمرود :سخی پل چیک پوسٹ پر ہینڈ گرنیڈ حملہ‘3افراد زخمی

ویب ڈیسک :جمرود کے علاقہ سخی پل چیک پوسٹ پرہینڈ گرنیڈ سے حملہ ‘3افراد زخمی ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق نا معلوم افراد نے تین ہینڈ گرنیڈ پھینکے جس کے نتیجے میں محکمہ معدنیات کے تین اہلکار زخمی مزید پڑھیں

نماز جنازہ ادا

علی امین گنڈاپور کے والد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءعلی امین گنڈاپور کے والد کی نماز جنازہ ڈی آئی خان میں ادا کردی گئی ۔ نماز جنازہ میں علی امین گنڈا پور بھی شریک ہوئے ‘تدفین آبائی گاﺅں کلاچی میں کردی گئی ہے مزید پڑھیں

ن لیگ خیبر پختونخوا

ن لیگ خیبر پختونخوا نے بھی انتخابی نتائج کو مسترد کردیا

ویب ڈیسک :مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا نے بھی عام انتخابات کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے دس حلقے کھولنے کا مطالبہ کردیاہے۔ ترجمان مسلم لیگ ن اختیارولی خان نے کہا کہ پورے صوبے میں جعلی فارم 45 تقسیم کئے مزید پڑھیں