پرویز خٹک کی سیاست سے کنارہ کشی کی خبریں افواہ قرار

ویب ڈیسک: سابق وزیر داخلہ اور چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین پرویز خٹک کی سیاست سے کنارہ کشی کی خبریں افواہ قرار دیدی گئیں۔
اس حوالے سے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے رہنما ضیاءاللہ خان بنگش کا کہنا تھا پرویز خٹک کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں فیک ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں پرویز خٹک سے بات ہوئی ہے انہوں نے سیاست سے کنارہ کشی سمیت ایسی کسی بھی خبر کو افواہ قرار دیا ہے اور اس کی یکسر تردید کی ہے۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر میں چیتے نکل آئے، عوام میں خوف پھیل گیا، ویڈیو وائرل